🌹اتنی خوبصورت دعا ہے کہ دل چاہتا ہے بار بار دعا دوں اللہ تعالی اپ کو اتنا عطا فرمائے جتنی اس کی شان ہے اتنی خطائیں معاف فرمائے جتنی وہ رحمان ہے ازمائشوں سے اتنا محفوظ رکھے جتنا وہ مہربان ہے 🙏🏿امین ثم امین 🙏🏿
2026-08-10 15:32:27
0
To see more videos from user @zainab_zainaib, please go to the Tikwm
homepage.