🚩:قربان جاؤں اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر 🥰 ❤️ایک دن انشاء اللہ والدین کے ساتھ جاؤں گی مدینہ منورہ آمین ثم آمین الٰہی آمین انشاء اللہ 🤲 🥹 آج شدت سے تیرے گھر کی یاد آرہی ہے مولا دل کرتا ہے 🤲🥺🥹سجدے سے سر اٹھاوں سامنے تیرا حرم ہو 🥹 عبادت کا رُخ مکہ ہے❤️🥹 اور محبت کا رُخ مدینہ ❤ یا رسول اللّٰہ یہ تھکی ہوئی روح آپ سے ملاقات چاہتی ہے یہ دل خواب میں آپ کا چہرہ مبارک دیکھنے کی خواہش رکھتا ہے ایک خواہش ہے کہ موت سے پہلے یہاں آ سکوں یہ بیمار دل آپ کی محبت اور شفقت چاہتا ہے مجھے اس راستے سے گذرنا ہے جہاں سے آپ گزرے یا رسول اللّٰہ یہ دل آپ سے بہت پیار کرتا ہے یا رسول اللّٰہ میری جان آپ پہ قربان یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🥺🌹 "یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ کے شہر مدینہ جانے کی سعادت عطا فرما۔ ہمیں روضۂ رسول ﷺ پر حاضر ہوکر درود و سلام پیش کرنے کی توفیق دے۔ ہمارے دلوں کی یہ تڑپ قبول فرما، ہمارے قدموں کو اس پاک زمین کی زیارت نصیب کر اور وہاں کا سفر ہمارے لیے آسان اور بابرکت بنا۔ یا اللہ! جیسے تو نے اپنے نیک بندوں کو یہ سعادت دی ہے، ویسے ہی ہمیں، ہمارے گھر والوں اور سب چاہنے والوں کو بھی عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲🥹❤️🩹🙏