@sajidaliattari2: انجینئر کے ویڈیو 24 گھنٹے بیس ہزار دیکھتے ہیں مفتی صاحب ڈاکٹر ہے مرزا جہلمی کے #replyengeermirzamuftisamarabbasattari #muftisamarabbasqadrireplyengneermarza #engineer #sajidalibanbhan182 #muftisamarabbasattari
بھائی! اگر آپ نے یہ کلپ صرف اس لیے ایڈٹ کیا ہے کہ زیادہ ویوز آ جائیں یا کسی ایک شخصیت کو بدنام کیا جائے، تو یہ انصاف نہیں۔
اگر واقعی مولانا صاحب کے پاس انجینئر محمد علی مرزا کی کسی بات کا علمی رد ہے تو وہ قرآن اور صحیح حدیث سے پیش کریں۔ لیکن کسی کی بہن یا عورتوں کی مثال دے کر طنز کرنا نہ دین کا طریقہ ہے اور نہ ہی علماء کا شایانِ شان۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
﴿ادْعُإِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَبِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُم بِالَتِي هِيَأَحْسَنُ﴾ "اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور اچھی نصیحت کے ساتھ بلاؤ، اور بہترین انداز میں گفتگو کرو۔" (النحل 16:125)
اگر آپ واقعی حق کے طالب ہیں تو پوری ویڈیو دکھائیں، سیاق و سباق کے ساتھ دلیل پیش کریں، نہ کہ صرف ایسے کلپس پھیلائیں جن سے نفرت اور تماشہ بنے۔ مسلمان کا کام حق واضح کرنا ہے، کسی کی کردار کشی یا تضحیک کرنا نہیں۔
2026-07-27 09:30:59
9
حيآتي 🫵🦋 321 :
Ali bhai great 🥰
2026-07-27 15:03:25
1
A@[W@!&] AA :
😁😁😁😁 جیو ثمر عباس صاحب
2026-07-27 07:08:08
31
"" Shah G"" No Love 😒💔💔 :
ji oooo 😂😂😂😂
2026-07-27 14:23:13
3
Waqas :
it's true 😂💯
2026-07-27 05:01:25
8
"عطاریہ ہمسفر کا طلبگار" :
dil khush Kar Diya😳😁
2026-07-27 07:26:09
27
☠️MaHaR Mani HaRaJ🏴☠️ :
good reply 😄
2026-07-27 05:13:48
13
HamzaSandhu :
good reply 🥰
2026-07-27 03:12:23
2
Mohammad Jahangir :
2026-07-27 07:21:05
10
.... :
kamal kr deya mufti saab
2026-07-27 07:17:47
4
FaraZ,ali,shah 1050 :
super
2026-07-27 13:14:19
1
Saleem Ali :
Muhammad Ali Mirza great
2026-07-27 14:43:58
1
Account not found :
😂Baly mufti sab
2026-07-27 08:26:49
7
Asad ali :
Ali Mirza great teacher ❤️
2026-07-27 09:11:25
11
H@مz@🚭 Bhiنder🇵🇰🎌 :
زندہ باد مفتی صاحب 😄
2026-07-27 11:17:15
1
tariqdogar124 :
🥰
2026-07-27 06:01:13
0
To see more videos from user @sajidaliattari2, please go to the Tikwm
homepage.