@amin.k.48:

Amin.k.48
Amin.k.48
Open In TikTok:
Region: US
Monday 27 July 2026 02:31:53 GMT
5350
326
12
3

Music

Download

Comments

ardenasch10
ardenaschenbrener :
second
2026-07-27 02:37:03
0
__binzoo
__binzoo :
earlyyy
2026-07-27 02:41:55
0
kaminforyou
Kamilita :
First
2026-07-27 02:33:23
0
luis.htx1
luis.htx1 :
Early
2026-07-27 02:40:09
0
jamshonson11
jamshonson11 :
2026-07-27 02:35:00
0
luis.htx1
luis.htx1 :
Ealy
2026-07-27 02:40:06
0
11l1l1l1l11
🎟️ :
early
2026-07-27 02:36:22
2
jpg.vinn
(v) :
🙏🙏🙏
2026-07-27 02:51:50
0
To see more videos from user @amin.k.48, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اپنے من پسند شخص کو جب بھی دیکھنے کا موقع ملے پھر چاہے وہ ویڈیو کال ہو یا حقیقت ہو، جی بھر کے دیکھ لو کیونکہ موت اور جدائی کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوتا، کیا پتا کون سا دیدار آخری دیدار بن جائے۔۔۔ اپنے من پسند شخص کی تصویریں کچھ میسج اور اس کی آواز یعنی وائس میسجز یا ریکارڈنگ سنبھال کر رکھ لینی چاہیے، کچھ تصاویر اور من پسند شخص کی تھوڑی بہت آواز کوی ڈیلیٹ نہیں کرنی چاہیے کیونکہ جدائی کے بعد یہ چیزیں بہت کام آتی ہیں، اور وقت بہت ظالم ہے کب ہم سے ہمارا من پسند شخص چھین لے کچھ پتہ ہی نہیں چلتا ۔۔۔ اور ناجانے کب وہ شخص جس نے ہمیشہ آپ کے ساتھ رہنے کے وعدے کیے ہوں، وہ بدل جائے۔۔۔ ہجر کی راتوں میں اور تنہائی میں سنبھالی ہوئی ایک تصویر یا کچھ سیکنڈ کا وائس میسج کی ریکارڈ کی گئی آواز ، ساتھی بن جاتی ہے۔۔۔ اگر ان میں سے کچھ بھی نہ ہو اور جدائی مقدر بن جائے تو ہجر موت سے بھی بدتر ہو جاتا ہے۔۔۔ بچھڑ جانے کے بعد آخری بار کا دیکھا ہوا ابھی نہیں بھولتا اس لیے جب بھی میں پسند شخص کی صورت میسر ہو تو جی بھر کے دیکھیں۔۔۔ جب بھی اس کو سن سکیں تو جی بھر کے سنیں۔۔ اس کی تصاویر اور اس کی آواز کسی خزانے کی طرح سنبھالیں ناجانے کب وہ شخص چلا جائے اور یہ سب کچھ رہ جائے۔۔۔ 💔🥀

About