@itsfadedsoul16: "ہر محبت کا انجام وصال نہیں ہوتا، مگر ہر پاک محبت انسان کو بہتر ضرور بنا دیتی ہے۔✨🕊️ #fadedsoul16 #sadvibes🥀 #foryoupage #contentcreators #poetry
Yaqoob ko b yousaf mill gya per mug tu tum nhi mily 😞
2026-08-18 13:25:36
1
*𝓙𝓪𝔂 𝓜* :
ھاں یعقوب کی طرح گنوا سکتا ہوں میں بینائی اپنی 🙃
شرط یے ھے کہ تو" یوسف کی طرح عین وقت مجھے میسر ہو ❤️🫠
2026-08-13 12:24:13
92
🕊️**نایاب لوگ**🕊️💝♥️ :
اب اگر بچھڑو گے تو بھلا دیے جاؤ گے
نہ تم یوسف ہو نہ میری انکھیں یعقوب جیسی۔۔!!🙌🖤
2026-08-14 11:50:47
49
Zainab Abbasi :
خون کے رشتوں میں اگر ہوتی وفا
تو یوسف نہ بکتے مصر کے شہر میں🥺
2026-08-14 13:53:56
26
Syeda🕊️ :
چلو مان لیا انسان محبتِ میں پہلے جیسا نے رہتا ، ہاں ہم بھی وہ پہلے والے کب رہے 🙌🏻🫠🥀
2026-08-14 05:10:51
18
𝘼🖤 :
ہم دنیا اُجاڑ بیٹھے تم بنائی پر تبصرے کر رہے ہوں 🙂
2026-08-12 15:15:08
27
. :
بن تو جاؤ گا تیرے ہجر میں یعقوب ثانی
بس تو بھی یوسف کی طرح قمیض تیار رکھنا
2026-08-14 13:38:00
9
🅰︎ᶻ𝓔 𝓔 𝙈🤍 :
*وہ تو یعقوب تھے جو روئے تھے 40 برس*
*ہم تو ایک رات میں تھک ہار کے سو جاتے ہیں*
🌙
2026-08-12 21:46:20
22
Numan Ch :
اب جا کے ہو سکے گی محبت وثوق سے
خود سے بچھڑتے وقت کسی سے ملا ہوں میں
2026-08-13 16:35:16
5
💅🏻 :
پہلے دیتے ہیں دغا اپنے ہی یوسف کو ۔۔ پھر برا بھلا کہتے ہیں مصر کے بازاروں کو 🌼
2026-08-14 08:31:40
10
𝐄𝐦𝐚𝐧🧛🏻♀️ :
محبت ہجرِ یوسف ہے بینائ چھین لیتی ہے❤️🩹🍂
2026-08-10 07:05:11
23
maan6232 :
اب اگر بچھڑو گے تو بھلا دیے جاؤ گے،نہ تم یوسف ہو اور نہ میری انکھیں یعقوب جیسی🥺
2026-08-14 16:19:05
6
AYTAC :
اگر مجھے موقع ملے تمہیں پھرسے پانے کا
تو میں وہ موقع کھو دینا پسند کروں گی 🍂
2026-08-13 14:40:50
8
DAنi ᥫ᭡A ᶜʰ….🕊️💗 :
یعنی میں تیرے ہجر میں بینائی گنوا لوں؟🙂
یعنی میں بنوں ثانی یعقوب ؟بہت خوب🫠 ھاں یعقوب کی طرح گنوا سکتا ہوں میں بینائی اپنی 🙃
شرط یے ھے کہ تو" یوسف کی طرح عین وقت مجھے میسر ہو ❤️🫠
2026-08-13 17:04:06
17
🍁 tere Bin🍂🥀 :
اس نے جب جب بھی مجھے دل سے پکارا محسن
میں نے تب تب یہ کہا کہ تمھارا محسن
لوگ صدیوں کی خطاؤں پہ بھی خوش بستے ہیں
ہمیں لمحوں کی وفاؤں نے اجاڑا محسن
2026-08-14 14:56:17
7
egoistic* personality🌚🌚😏 :
main to ban ghai hu yakoob wo moughy mairy yousaf jaisa lagta h 😭 main itna roti hu jitna ankh main Pani ki bajhy Pani main ankh hu
2026-08-14 14:40:19
5
سیفی ملک🤍🌸 :
کون کہتا ہے کہ بصارت ہی گئی ہو یعقوبؑ کی،
تیرے جانے سے تو دل کی روشنی بھی بجھ گئی!
2026-08-14 05:21:16
7
حماد⚜️ :
ہر محبت کا انجام وصال نہیں ،کچھ محبتیں زلیخا جیسی بھی ہوتی ہیں🥀
2026-08-14 14:44:47
5
𝙻𝚞𝚏𝚏𝚢 × 𝙵𝚊𝚒𝚛𝚢 :
سر جھکائے ہوئے خاموش ہُوں یوسف کی طرح
زندگی بیچ رہی ہے ______ ﺳﺮِ بازار مجھے !❤🩹
2026-08-13 15:26:10
5
𓆩⟬Hasan Awan⟭𓆪🦅🌚 :
بازار مصر میں ہم نے دیکھا ہے دولت کو
ستم ظرف پیغمبر خرید لیتے ہیں😳😳😳😳
2026-08-13 19:49:42
9
ғᴀᴅᴇᴅʙʟᴏᴍ01 :
راہ تکتے ہوئے تھک گئی جب آنکھیں میری
پھر تجھے "ڈھونڈنے" میری آنکھ سے آنسُو نکلے
2026-08-14 17:15:28
10
Muhammad Abdullah Mushtaq :
تیری تعبیر بننے کی خواہش تو بہت تھی،
مگر قسمت نے ہمیں صرف دعا بنا کر رکھا۔❤️🩹🤧
2026-07-27 05:50:11
14
★ ꧁ 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 𝐆𝐞𝐞 ꧂ ★ :
ham yousfa jaha thy Kal ki BAAT ha
Tum ham par mahrbaan thy Kal ki BAAT ha 🖤
2026-08-13 05:51:17
5
Murtaza Ansari :
یعنی میں تیرے ہجر میں بینائی گنوا لوں؟
یعنی میں بنوں ثانی یعقوب ؟بہت خوب
2026-08-12 12:28:41
16
Tanha Ali :
nice caption
2026-07-27 03:22:47
5
To see more videos from user @itsfadedsoul16, please go to the Tikwm
homepage.