main bohat bolti Hun Allhah g mujhy kam bolny wali bna do
2026-07-27 17:54:32
0
Wasib_Ahmad :
remove music 🙏
2026-07-27 17:27:49
0
mushtaqphys :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے نزدیک تم میں سے ( دنیا میں ) سب سے زیادہ محبوب اور قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں جو تم میں بہترین اخلاق والے ہیں، اور میرے نزدیک تم میں ( دنیا میں ) سب سے زیادہ قابل نفرت اور قیامت کے دن مجھ سے دور بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں جو باتونی، بلااحتیاط بولنے والے، زبان دراز اور تکبر کرنے والے متفيهقون ہیں“، صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم نے ثرثارون ( باتونی ) اور متشدقون ( بلااحتیاط بولنے والے ) کو تو جان لیا لیکن کون لوگ ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”تکبر کرنے والے“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے، ۳- بعض لوگوں نے یہ حدیث عن المبارك بن فضالة عن محمد بن المنكدر عن جابر عن النبي صلى الله عليه وسلم ولم کی سند سے روایت کی ہے اور اس میں عن عبد ربه بن سعيد کے واسطہ کا ذکر نہیں کیا، اور یہ زیادہ صحیح ہے، ۳- اس باب میں ابوہریرہ رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے، ۴- ثرثار باتونی کو کہتے ہیں: اور متشدق اس آدمی کو کہتے ہیں: جو لوگوں کے ساتھ گفتگو میں بڑائی جتاتے اور فحش کلامی کرتے ہیں۔
ترمذی 2018
2026-07-27 08:58:17
20
وقاص گلزار میو :
جامع ترمذی نمبر 2018
اصل حدیث حضرت جابر بن عبداللہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سے میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب اور قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والے وہ ہیں جن کے اخلاق سب سے اچھے ہیں، اور تم میں سے میرے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ اور قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ دور وہ لوگ ہوں گے جو بہت زیادہ باتیں کرنے والے (ثرثارون)، بناوٹ اور تکلف سے بات کرنے والے (متشدقون)، اور متفیہقون ہیں۔"
صحابہؓ نے پوچھا: "متفیہقون کون ہیں؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "تکبر کرنے والے۔"
2026-07-27 16:10:26
9
Jay :
number
2026-07-27 10:13:14
0
Buddy Birds Sabi 🐦 :
BHAI HADEES KA REFERENCE NAHI HAI .?
2026-07-27 14:54:38
1
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
ALLAH HU AKBAR 🥹
2026-07-27 04:18:51
2
🦩 :
hadees no
2026-07-27 13:12:05
1
Kaleem Ullah :
جامع ترمذی 2018
2026-07-27 15:31:37
0
CATWOMAN🕸️ :
Muhammad SAW 💜💜
2026-07-27 10:01:49
1
Ubaid 221 :
🥰🥰🥰ماشاءاللہ
2026-07-27 03:53:10
1
M DIARIES :
sadky ya Rasool Allah pak
2026-07-27 15:44:27
0
ع🎀 :
hye MN tou bhtt bolti hon
2026-07-27 13:28:03
1
Binte_e_Hawa💐🎀🦋 :
Astagfirullah 🥺
2026-07-27 16:06:43
0
naziabaloch586 :
music na lagya kre
2026-07-27 11:29:22
0
Kamaal :
Sub darood shareef parhty jaye
2026-07-27 17:49:36
0
Muhammad Arslan :
❤️❤️❤️
2026-07-27 15:12:05
1
Azhar Lound :
🥰🥰🥰
2026-07-27 08:45:06
1
HHH :
🥰🥰🥰
2026-07-27 18:15:14
0
M Hanif M Hanif8057 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 09:14:35
1
▙▄▄🆉🅺 ᴢᴀʀᴀʀ ▄▄▍ :
😢😢😢
2026-07-27 09:02:00
1
adilwazir91 :
😭😭😭
2026-07-27 05:51:24
0
To see more videos from user @arfahwrites, please go to the Tikwm
homepage.