@talkhmizajladki: کچھ چیزیں کبھی واپس نہیں آتیں، جیسے گزرا ہوا کل، بولے گئے الفاظ اور ٹوٹا ہوا بھروسہ... اور کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں، مگر ان کے نشان ہمیشہ یاد دلاتے رہتے ہیں کہ ہر چیز دوبارہ ویسی نہیں ہو سکتی_🫰♥️#repost #foryou #viralvideo