@raheelrailway: *اہم خبر* *قلعہ شیخو پورہ اور مسن کلار کے درمیان ایک ریلوے برج شدید سیلابی صورتحال کے باعث متاثر ہوگیا* *جس کی وجہ سے لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرین آپریشن معطل ہوگیا ہے* *ان روٹ پر چلنے والی کچھ گاڑیوں کو کینسل اور کچھ کا روٹ چینج کردیا گیا ہے* *111اپ/112ڈاؤن بدر ایکسپریس اور 113اپ/114ڈاؤن غوری ایکسپریس کو کینسل کردیا گیا ہے* *27اپ/28ڈاؤن شالیمار ایکسپریس اور 41اپ/42ڈاؤن قراقرم ایکسپریس کو براستہ رائے ونڈ ساہیوال سے چلایا جائے گا* *لاہور اور میانوالی کے درمیان چلنے والی 147اپ/148ڈاؤن میانوالی ایکسپریس کو براستہ لالا موسیٰ سے چلایا جائے گا* #pakistan #railway #train #sad #news #latest #foryou #fyp #viral #trending #trend