Voting hoi he nahe pory Kashmir k logo ny baykat kr diya hy
2026-07-27 11:56:13
0
╠♥waseem naaz♥╣ :
:full byecute
2026-07-27 14:30:30
0
GB & KASHMIR :
Kashmirio ne bycot keya hua ha ✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
2026-07-27 07:16:27
43
Abdulsalam :
https://vt.tiktok.com/ZSXoKRLrx/
2026-07-27 08:44:10
0
Abdullah :
boycot
2026-07-27 09:42:26
2
waqarraja491 :
jnb yaqeen mane log wodh cast ni kr ra😂😂😂
2026-07-27 09:03:45
7
Khan :
❤️❤️❤️❤️🥰Pm Pakistan imran Khan zandabar ❤️❤️❤️❤️
2026-07-27 17:45:32
0
KasHmiri(353) :
فل بائیکاٹ ہو رہا ہے قسم اللّٰہ کی جو جو دے رہے ہیں wo بی دو دو مہریں لگا رہے ہیں
2026-07-27 08:41:22
32
%ZAHID%ABBASI% :
بالکل درست فرمایا ہے
2026-07-27 08:02:19
7
SF :
عوام نے صرف لائن میں کھڑے ہونا ہے جیتے گا وہی جسے آڈر ہو گا
2026-07-27 08:21:55
4
💔صبا عروج کشمیری شہزادی💔 :
چلو بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے اپ غریب عوام کی عوام بنی ہوئی ہیں جی السلام علیکم سر
2026-07-27 08:40:10
6
عامر حسن وٹو نمبر دار :
Kala channel Kon sa hai
2026-07-27 10:33:30
0
🍁کشمیری Kashmiri :
2026-07-27 10:30:33
1
Safeer Awan :
نہیں جی کوئی نہیں ہےجی عوام کا مکمل بائیکاٹ ہےجی ہم آپ کو مکمل پروف ریڈنگ دے گے
2026-07-27 11:13:13
1
Rajpout :
نون لیگ کے اور پیپل پارٹی کے سب سے زیادہ لوگ بسیں بھر کر پنجاب سے گئے ہوئے ہیں مہریں لگانے کے لیے حتی کہ کشمیر کے لوگ بہت کم ووٹ ڈال رہے ہیں میں بھی خود کشمیر میں ہوں اس ٹائم اس وقت ایک ایک حلقے میں کم از کم 50 سے 60 بسیں ہر حلقے میں ارہی ہیں رات سے یہ عمل جاری ہے ہم خود دیکھ رہے ہیں اور تو اور مردوں کی بھری ہوئی بسیں ا رہی ہیں اور یہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ جی یہ سکیورٹی ہے پولیس مگر ہیں وہ سول کپڑوں میں وردی میں نہیں ہے سول کپڑوں میں ہے اگر فورس ہوتی تو وہ وردی میں ہوتی نا
2026-07-27 11:35:47
0
Taimoor Khan Saduzai :
حقیقت میں بھی یہی ہو رہا ہے وہ لوگ اپنے لوگوں کو کھڑا کر کے لائنیں بنوا رہے ہیں پکچر بنا کے اپلوڈ کر رہے ہیں اور میں تقریبا کوئی 10 جگہ پہ رابطہ کر چکا ہوں اپنے دوستوں کے ساتھ ہر جگہ پہ اپ عوام بولتی ہے کہ ہم سوئے ہیں ہماری نیند نہیں خراب کرو
2026-07-27 08:12:25
5
🦅چوھدری حسنین ظفر❣️🦅 :
koi aa he ne raha vote dalna😂🖐
2026-07-27 08:53:37
1
Adnan Ashraf :
idr koi bnda ni nikla sir
hum to 😂 rahy hain suba sy
2026-07-27 08:18:31
7
rarba :
دعا کرو ایکشن کمیٹی یہی چاہتی ہے کہ ویڈیو ہی بنے کچھ لوگ تو سامنے ائیں گے
2026-07-27 08:29:30
1
قرآن سے روحانی مسائل کا حل :
mirpur azad kashmer ma poling par 15 sy 20bndy nzar aa rhy
2026-07-27 08:35:21
2
Ashraf Ali 46 :
yes
2026-07-27 14:12:10
1
WARASAT HUSSAIN :
2018 MN Tu SB THK tha tum Khush thy smj to Gy ho gy
2026-07-27 18:08:42
0
Explore_with_Babarkhan :
بلکل ایسا ہی ہے
2026-07-27 14:48:48
1
To see more videos from user @imran.riaz.live11, please go to the Tikwm
homepage.