@asadkhan804.ik: @𝙉 𝙊 𝙔 𝙔 𝘼 𝙉 _12⚠️ @S.S.P_ KOHISTANI ᵒᶠᶠⁱᶜⁱᵃˡ @Ali ( A.S) ka Shia 🏴 @Abbas ali @𝐅🅰️𝐍𝐊𝐀𝐑᭄🤍࿐ @✯𝐀𝐬𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐫𝐢 @𓆰𝙈 𝘼 𝙍᭄ꦿ𝙀𝘿𝙄𝙏𝙕᭄𓆪𝟐.𝟎 @شیخ الاسلام قاسم العثماني ١ سلام عمر بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر 🤍💖 وَعَنْ زَهْدَهِ الْجَرْمِي قَالَ: خَطَبَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: لَوْ أَنَّ النَّاسَ لَمْ يَطْلُبُوا بِدَمِ عُثْمَانَ تَرْجِمُوا بِالْحِجَارَةِ مِنَ السَّمَاءِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِي فِي الْكَبِيرِ وَ الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ الْكَبِيرِ رِجَالُ الصَّحِيحِ. زهدم جرمی بیان کرتے ہیں : حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا : اگر لوگوں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ نہ کیا ہوتا تو آسمان سے ان پر پتھر برسائے جاتے ۔“ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ، معجم کبیر کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔((کتاب مجمع الزوائد حدیث نمبر 14565))