@akbaralikhan51214: اور پھر میری ماں مجھ سے کہا کرتی تھی اپنے نصیب کی دعا مانگا کرو مجھے نہ جانے کیوں تمہارے نصیب سے ڈر لگتا ہے میں تمہیں اکثر خواب میں اونچائی سے گرتے ہوئے دیکھتی ہوں پھر وقت نے مجھے سمجھا دیا کہ ان کا ڈر بے وجہ نہیں تھا میں واقعی اپنے نصیب سے ہار گیا#poetrylines #deeplines #foryoupage #brokenheart #viralditiktok