@rizwan.guli24: 🚨 ماشاءاللّٰہ محمد رضوان نے ایک بار پھر سب کے دل جیت لیے گزشتہ رات کو جب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ جاری تھا تو محمد رضوان ڈریسنگ روم میں سکون کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کررہا تھا ۔ اپنی شاندار کارکردگی کے ساتھ ساتھ اپنی مذہبی وابستگی کے لیے بھی رضوان دنیا بھر میں مشہور ہیں اس سے پہلے بھی اسنے بہت مرتبہ گراؤنڈ میں بھی نماز جیسا ہم فریضہ گراؤنڈ میں ادا کیا اور یہی وجہ ہے کہ محمد رضوان ہر میدان میں کامیاب ہوتا ہے اور اپنے فینز کی دل جیت لیتا ہے وہ چاہے پرفارمینس سے ہو یا دین کی کاموں کی وجہ سے ہو زبردست مرشد 👏💝 محمد رضوان کیلئے ایک سپیشل لائک تو بنتا ہے یار 💝 #MuhammadRizwan #BabarAzam #TestCricket #PAKvsWI #viralpost #pakistanzindabad