@pakhtoonist: میں نے زندگی سے کبھی بہت بڑی خوشیوں کا مطالبہ نہیں کیا نہ محل منگے نہ دولت کی خواہش کی نہ شہرت کا خواب دیکھا میں نے تو ہمیشہ بس اتنا چاہا کہ میرے اپنے سکون سے رہیں کھر میں فاقے نہ ہوں ماں کی آنکھوں میں فکر کم ہو اور باپ کے چہرے پر تھکن کی جگہ اطمینان آجائے زندگی نے اگرچہ مجھے خوشیاں زیادہ نہیں دیں لیکن میں نے پھر بھی مرنے کے بجائے جینا مناسب سمجھا کبھی کبھی بعض راتیں ایس ہوتی ہیں جب انسان بستر پر لیٹا صرف چھت کو دیکھتا رہتا ہے نہ نیند آتی ہے نہ سکون ملتا ہے بس دل میں ایک عجیب سا بوجھ رہتا ہے جیسے زندگی مسلسل سینے پر رکھی ہوئی ہو بس اتنی دعا کرتا ہوں کہ اے خدا غم اتنے بھی نہ دے کہ انسان رات گزارنے سے ڈرنے لگے اور دل ہر صبح اٹھنے سے تھک جائے 🫠❤️🩹 #Pakhtoonist #pashtosong #urducaption #nature #vedio
caption🦋🖤
میں نے زندگی سے کبھی بہت بڑی خوشیاں کا مطالبہ
نہیں کیا نہ محل مانگے نہ دولت کی خواہش کی نہ
شہرت کا خواب دیکھا میں نے تو ہمیشہ بس اتنا چاہا
کہ میرے اپنے سکون سے رہیں گھر میں فاقے نہ ہوں
ماں کی آنکھوں میں فکر کم ہو اور باپ کے چہرے پر
تھکن کی جگہ اطمینان آجائے
زندگی نے اگرچہ مجھے خوشیاں زیادہ نہیں دیں لیکن
میں نے پھر بھی مرنے کے بجائے جینا مناسب سمجھا
کبھی کبھی
بعض راتیں ایس ہوتی ہیں جب انسان بستر پر لیٹا
صرف چھت کو دیکھتا رہتا ہے نہ نیند آتی ہے نہ
سکون ملتا ہے بس دل میں ایک عجیب سا بوجھ رہتا
ہے جیسے زندگی مسلسل سینے پر رکھی ہوئی ہو بس
اتنی دعا کرتا ہوں کہ اے خدا غم اتنے بھی نہ دے کہ
انسان رات گزارنے سے ڈرنے لگے اور دل ہر صبح اٹھنے
سے تھک جائے 🥺❤️
2026-07-28 12:04:12
2
𝐈𝐍𝐓𝐑𝐎𝐕𝐄𝐑𝐓_❤️🔥 :
❤️❤️❤️
2026-07-27 07:55:16
4
NΛTURΞ VIBΞS ✨ 🍂 🌿 :
🥀🥀🥀
2026-07-27 06:49:28
3
🫰MALAK🫰 :
♥️♥️♥️
2026-07-27 08:15:49
2
Afaq khan :
🥰🥰🥰
2026-07-27 08:15:11
3
ASIF YOUSAFZAI 🇦🇫 :
❤️❤️❤️
2026-07-27 08:13:28
3
👑 shahfahad 👑 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 16:56:42
1
Y🅰🆂🅴🅴🅽 :
❤️❤️❤️
2026-07-29 16:27:39
0
waleedjani :
❤️❤️❤️
2026-07-29 16:48:57
0
Asam khan :
❤️❤️❤️
2026-07-29 17:57:14
0
🍷🚬 Hussain Khan 🚬🦅 :
♥️♥️♥️
2026-07-29 19:10:16
0
ItS~ Me🖤✨ :
🖤🥺
2026-07-29 18:08:07
0
hamzakhan :
🥰🥰🥰
2026-07-29 15:49:18
0
ikramlalkhani17 :
🥰🥰🥰
2026-07-29 16:03:26
0
iqbal Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-29 15:59:49
0
aizazkhan4412 :
😜😜😜
2026-07-29 18:25:29
0
TALHA 🚩 :
💞💞💞
2026-07-27 06:43:32
2
To see more videos from user @pakhtoonist, please go to the Tikwm
homepage.