Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@doxinhoday268: Áo Khoác Sọc Mix Viền Nón Phom Ôm Bó
Shop đồ thời trang nữ
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 27 July 2026 07:35:00 GMT
47
0
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
3.42MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
3.42MB
)
Watermark .mp4 (
3.55MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @doxinhoday268, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
القوة أن تفعل الصواب حتى لو أساء الجميع فهمك #اقتباسات #اقتباسات_عبارات_خواطر #حكم #انمي #اكسبلور
#قبيلة بني جلاب في العراق
لالالا مافيه !!! #اكسبلورexplore #fyppppppppppppppppppppppp #ابها_عسير_الجنوب #شروره_نجران_الوديعة
#500kviews #4u #lyrics @DEEZIE-LYRIS_✍️ @Fareedatou_lyrics⛎
خشخاش جسے شینا زبان میں برداخہ کہا جاتا ہے، قدیم زمانے سے ادویات کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔ گلگت بلتستان میں لوگ اسے اپنے استعمال کے لیے کاشت بھی کرتے تھے۔ خشخاش کے بیج سفید اور سیاہ دونوں قسم کے ہوتے ہیں، لیکن زیادہ استعمال سفید بیج کا ہوتا ہے۔ خشخاش میں قدرتی طور پر میگنیشیم، میگنیز، آیوڈین، زنک، تھیامن، فولیٹ، کیلشیم، آئرن، فاسفورس، اومیگا تھری فیٹی ایسڈ اور فائبر موجود ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہ سوزش کم کرنے، جسم کو تقویت دینے اور کئی دائمی مسائل میں فائدہ پہنچاتی ہے۔ بھرپور نیند کے لیے خشخاش اور تربوز کے بیج برابر مقدار میں پیس کر رکھ لیں۔ سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک چمچ دودھ کے ساتھ لیں۔ نیند بہتر ہو جائے گی۔ سوکھی خارش خشخاش کا پاؤڈر بنا کر اس میں تھوڑا سا لیموں کا رس اور پانی ملا کر لوشن بنا لیں اور متاثرہ جگہ پر لگائیں۔ جلد کی خشکی اور خارش ختم ہو جائے گی۔ دماغی صحت خشخاش اور بادام برابر مقدار میں پیس کر رکھ لیں۔ سونے سے پہلے ایک چمچ لیں۔ یادداشت، ذہنی سکون اور دماغی کمزوری میں فائدہ ہوتا ہے۔ وزن میں کمی خشخاش میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈ جسم کی چربی گھلانے میں مدد دیتے ہیں۔ اس کا باقاعدہ استعمال وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ نزلہ زکام اور کھانسی خشخاش کو پانی میں پکا کر ایک چٹکی نمک ملا لیں۔ ٹھنڈا کر کے چھان کر پی لیں۔ نزلہ، زکام اور کھانسی میں آرام ملتا ہے۔ جوڑوں کا درد خشخاش کا تیل جوڑوں کے درد کے لیے مفید ہے۔ متاثرہ جگہ پر مالش کرنے سے درد میں واضح کمی آتی ہے اور اکثر دوا کی ضرورت بھی نہیں رہتی۔ سر کی خشکی خشخاش پیس کر اس میں دہی ملا کر بالوں کی جڑوں میں لگائیں۔ چند بار استعمال سے سر کی خشکی ختم ہو جائے گی۔ فطری غذاؤں اور بیجوں میں اللہ کی بڑی حکمتیں پوشیدہ ہیں۔ ان کا صحیح استعمال جسم کو اندرونی مضبوطی اور سکون عطا کرتا ہے۔ 🌿✨ قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا ✨🌿 کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟ کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟ 📌 تو پھر ہماری آئ ڈی کو فالو کر لو تاکہ ہر نئی آنے والی پوسٹ آپ کو جلدی وصول ہو ✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد ✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج ✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات ✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول 💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy