@milana_sheganova8: ⛳️#golf #гольф #липсинг #lypsinc #fyp

milana_sheganova
milana_sheganova
Open In TikTok:
Region: PL
Monday 27 July 2026 07:07:22 GMT
11581
1404
22
75

Music

Download

Comments

uliana.pdrv
𝑼𝒍𝒊𝒂𝒏𝒂 :
Beautiful 🤩
2026-07-27 07:46:09
2
claudio.morrigan
Claudio :
You are wonderful
2026-08-03 16:18:10
0
lordjimmy_7u7
Lordjimmy_7u7 :
mi novia hermosa te amo
2026-08-21 22:50:35
0
leandro_diaz_2028
leandro Diaz :
pretty
2026-07-30 04:30:44
0
maxw322
Maxwell1 :
y
2026-08-18 01:45:16
0
juandanielgarciaf7
Dan :
👁☝️👁🌎🧠#1👑✈️👁☝️👁💪💪💪☝️✈️🦅☝️
2026-08-15 23:55:35
0
macario1949
Macario :
my girls
2026-07-27 07:19:07
1
leonor6883
leonor 🪽 :
que aestetic ✨
2026-07-27 07:12:30
0
rafa.g067
rafa.g067 :
Sip amor i love you
2026-07-27 07:36:22
2
xuxu36810
xuxu :
2026-07-27 08:03:02
1
soloparys580
Alex DiaZzz :
Apoco eso hace popis?
2026-07-27 07:15:50
0
mai.me52
🐈‍⬛ :
😍
2026-07-27 14:18:03
1
uliana.pdrv
𝑼𝒍𝒊𝒂𝒏𝒂 :
😍😍😍😍😍😍😍😍
2026-07-27 07:46:05
1
thepolice1968
Julio D’Angelo :
😍😍😍
2026-07-28 15:33:54
0
gamer_rex_1
josdavD_D :
❤️❤️❤️
2026-09-05 05:45:39
0
carlosariasog
Carlos Arias9610 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-27 07:09:52
0
To see more videos from user @milana_sheganova8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مکمل پڑھیں ہو سکتا ہے کہ آ پ بہت سے پچھتاؤں سے بچ جائیں* بہن بھائیوں کا رشتہ دنیا کا سب سے انمول اور بے غرض رشتہ ہوتا ہے۔ بچپن میں ہم ایک ہی چھت کے نیچے لڑتے ہیں، روٹھتے ہیں، ایک دوسرے کی چیزیں چھین لیتے ہیں، لیکن یہی لڑائی ہی ہماری محبت کی بنیاد ہوتی ہے۔ جوانی آتی ہے تو ذمہ داریاں، نوکریاں، شادیاں اور شہروں کی دوریاں ہمیں الگ کر دیتی ہیں۔ پھر ہمیں پتہ چلتا ہے کہ وہ جو ساتھ تھا وہ کتنا مختصر تھا۔ اگر یہ ساتھ بچھڑ جائے، اگر دلوں میں سختی آ جائے اور انا بیچ میں آ جائے تو یقین کرو پوری زندگی آپ کو ایسا کوئی رشتہ نہیں ملے گا جو آپ کو بغیر کسی مطلب کے سمجھے، آپ کے دکھ میں آپ کے ساتھ کھڑا ہو۔ دوست آئیں گے، دنیا ملے گی، لیکن بہن بھائی جیسا احساس کرنے والا کوئی نہیں ملے گا۔ اور پھر ایک وقت آتا ہے جب ہم میں سے  کوئی  دوسرے کا جنازہ پڑھے گا۔ کبھی سوچا ہے؟ ہم بہن بھائیوں میں سے ایک ایسا ضرور ہوگا جو سب سے آخر میں رہے گا، جو سب کو کندھا دے گا،مگر اس کو کوئی سگا بھائی کندا نہیں دے گا کیونکہ وہ آخری ہوگاا جس کا جنازہ اس کا کوئی سگا بہن بھائی نہیں پڑھ سکے گا کیونکہ وہ سب سے آخر میں چلا گیا ہوگا۔ اس لیے میرے دوست، جب تک وقت ہے، جب تک ساتھ ہے، اس رشتے کی قدر کر لو۔ سخت دل مت بنو۔ روٹھے ہو تو منا لو، کیونکہ یہ معافی کا موقع بار بار نہیں ملتا،،، اس لیے اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال رکھیں، اپنی فیملی کا خیال رکھیں، فیملی ممبرز کا خیال رکھیں، بہن بھائیوں کا خیال رکھیں جب تک زندہ ہیں۔ آج تک کوئی بھی واپس نہیں آیا جو اس جہاں سے اترا ہے، موت کے گھاٹ جو بھی اترا ہے اور اس دنیا سے اس جہاں کی طرف جو بھی گیا ہے، آج تک کوئی لوٹا نہیں ہے۔ تو پھر ساری زندگی کا پچھتاوا رہ جاتا ہے کاش ہم انکو کچھ وقت دے پاتے  کاش انکی خدمت کرتے اور زیادہ انکلیے راحت کا ذریعہ بنتے کاش آخری وقت پاس ہوتے  کہ کاش ایسے نہ ہوتا تو ایسے ہوتا، ایسے نہ ہوتا تو ویسے ہو جاتا۔  بس پھر یہ کاش ہی رہ جاتا جو جینا مہا ل کرتا یہ چیزیں پھر ساری زندگی کا روگ بن جاتی ہیں۔ تو جب تک رہیں، اچھے رہیں، مخلص رہیں ایک دوسرے کے ساتھ۔ اور یہ بڑے خوبصورت رشتے ہیں جو اللہ کی طرف سے بنائے گئے ہیں، جو گفت ہیں اللہ کی طرف سے، تو ان رشتوں کا کوئی مول نہیں ہے۔ کوئی نعم البدل نہیں۔ تو اللہ سے دعا کریں کہ جو لوگ اس دنیا سے چلے گئے ہیں اللہ پاک ان کی بخشش فرمائے، جو چلے گئے ہمیشہ یاد رکھیں ان کو دعاؤں میں، اور ہم جو زندہ ہیں ہمیں اسلام کے مطابق چل کر زندگی بسر کرنے کی توفیق دے اللہ پاک، اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے۔ زندگی اسلام والی، موت ایمان والی اللہ پاک دے۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭 تو دنیا کے معاملات ادھر ہی رہ جائیں گے، کوئی بھی بندہ ساتھ کچھ بھی لے کے نہیں گیا، کفن کی کوئی جیب نہیں ہوتی۔ جتنے بھی لوگ گئے ہیں وہ خالی ہاتھ گئے ہیں، اگر ساتھ گیا ہے تو اس کے اپنے اعمال گئے ہیں۔ اور ایسا کام کر کے جائیں کہ آپ لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہی                          Shahbaz #deplines🔥😥😔😞💔 #fyp #onthisday

About