@mastghanii: زندگی میں سب سے مشکل بات یہ سیکھنا ہے کہ کونسا پل عبور کرنا ہے اور کونسا جلا دینا ہے - کیونکہ ہر راستہ منزل تک نہیں پہنچاتا، اور ہر تعلق نبانے کے قابل نہیں ہوتا- بعض پل ہمیں نئی امیدوں تک لے جاتے ہیں، جبکہ کچھ پل ایسے ہوتے ہیں جن پر بار بار لوٹنا صرف دکھ، پچھتاوے اور ٹوٹے ہوئے خوابوں کا سبب بنتا ہے- #CapCut #unfreezeaccount #fypシ゚ #repost @لیــــــــــونےغنــــــــــی🍁 @Creation 🌸