@Mariyam shezadiiiii:🌹
تمام مسلمانوں کے لیے ایک خصوصی دعا
بِسْمِ اللہِ الرَحْمٰنِ الرَحِیْمِ
اے اللہ! پوری دنیا کے تمام مسلمان بھائیوں پر اپنا خاص رحم اور کرم نازل فرما۔ ہماری ایمان کو مضبوط کر دے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔
اے مالکِ کائنات! میری آپ سے یہ عاجزانہ دعا ہے کہ دنیا کے تمام مسلمان بھائیوں کو خواب میں ہی سہی، اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی زیارت نصیب فرما۔ ہماری آنکھوں کو آپ ﷺ کے نور سے منور کر دے اور ہمیں زندگی کے ہر موڑ پر آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے والا بنا دے۔
آمین یا رب العالمین۔
🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭