@subhan_writes95: میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں دل سے مانا تھا۔ مجھے محبت کے اصول نہیں آتے تھے، نہ یہ معلوم تھا کہ کیسے نبھایا جاتا ہے مگر جو بھی تھا، سچا تھا، خالص تھا۔ میں نے تمہارے ساتھ جو احساس جیا وہ میری زندگی کے سب سے گہرے لمحے تھے۔ میں نے تمہارے لیے خود کو بدل دیا تمہاری ہر بات میں ہاں ملائی تمہاری خوشی کو اپنی خوشی سمجھا کبھی انکار نہیں کیا کبھی سوال نہیں اٹھایا۔ تمہارے ساتھ رہ کر ایسا لگتا تھا جیسے میری دنیا مکمل ہے۔ مگر شاید تمہیں میری قدر کبھی محسوس ہی نہیں ہوئی۔ تم نے یہ سوچا ہوگا کہ میری جگہ کوئی اور لے لے گا شاید لے بھی لے، مگر وہ " میں " نہیں ہو سکتی۔ کیونکہ ہر انسان الگ ہوتا ہے، ہر محبت کا انداز الگ ہوتا ہے اور جو احساس میں نے تمہارے لیے رکھا، وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔ مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میں تمہارے لیے کم کیوں تھی جب میں نے خود کو تمہارے لیے مکمل کر دیا تھا۔ لیکن اب میں نے یہ مان لیا ہے کہ شاید تمہارا جانا ہی میرے حق میں بہتر تھا۔ کیونکہ جو نصیب میں نہیں ہوتا، وہ لاکھ چاہنے کے باوجود بھی نہیں ملتا۔ ہاں وقت کے ساتھ شاید تمہیں کوئی اور مل جائے اور مجھے بھی اپنی زندگی میں کسی کو جگہ دینی پڑے۔ مگر سچ یہ ہے کہ پہلی محبت کا احساس کبھی دوبارہ ویسا نہیں ہوتا۔ وہ ایک بار ہوتا ہے اور ہمیشہ کے لیے دل میں رہ جاتا ہے۔ میں بس یہ چاہتی ہوں کہ تم کبھی کسی کو ایسے نہ کھونا جیسے تم نے مجھے کھو دیا کیونکہ کچھ لوگ دوبارہ نہیں ملتے، چاہے پوری دنیا ہی کیوں نہ تلاش کر لو۔#tiktokpakistan #lahasilishq1 #standwithkashmir #foruyou #veral

لاحاصل عشق🥀
لاحاصل عشق🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 July 2026 07:38:59 GMT
1830
192
5
36

Music

Download

Comments

bewafazindagi0227
💫Bewafa Zindagi💫 :
uff
2026-07-27 12:12:39
1
m.chand197
M Chand :
Jab Rooh shnaas mily ga ......¿¿¿?? Tab apko Haqiqi Mohabat Nai .... Haqiqi IshQ hoga Trust Me...
2026-07-27 17:39:31
0
abdurrafay288
Account not found :
💯💯💯ufffff
2026-07-27 07:55:50
1
shahzad.ahmad.sar
Shahzad Ahmad sardar :
ham na kab choda ha tuma mare gan 😢😢😢😢😢
2026-07-27 17:20:06
0
rajanomi538
Veeraaan Zendgii💔💘💔 :
😭😭😭
2026-07-27 16:29:40
0
To see more videos from user @subhan_writes95, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About