@ali_khann83: وہ درندہ بن چکا ہے جس نے اپنے اندر کے اُس معصوم انسان کو خود اپنے ہاتھوں مار دیا، جو ہر کسی پر بھروسہ کر لیتا تھا، ہر تعلق کو سچا سمجھتا تھا، اور ہر دھوکے کے بعد بھی لوگوں کو ایک اور موقع دے دیتا تھا۔ مگر وقت، دھوکوں اور بدلتے ہوئے چہروں نے اسے اس مقام پر لا کھڑا کیا جہاں جذبات مر گئے اور خاموشی بولنے لگی۔ میرے اندر کا انسان کب کا مر چکا ہے۔ اب جو باقی ہے، وہ خاموشی میں پلنے والا ایک ایسا وجود ہے جو نہ کسی پر آسانی سے یقین کرتا ہے، نہ اپنی خودداری پر سمجھوتہ کرتا ہے۔ لوگوں نے میری خاموشی کو کمزوری سمجھا، میرے صبر کو مجبوری، اور میری نرمی کو بےوقوفی۔ مگر انہیں کیا معلوم کہ جب انسان حد سے زیادہ ٹوٹ جاتا ہے تو وہ پہلے جیسا نہیں رہتا۔ اب میں نہ کسی کے لیے خود کو بدلتا ہوں، نہ کسی کی خوشی کے لیے جھکتا ہوں۔ میری خاموشی کو سکون مت سمجھنا، یہ آنے والے طوفان کی نشانی ہے۔ جس دن میں نے پلٹ کر جواب دیا، اُس دن الفاظ نہیں، وقت بولے گا… اور ہر وہ شخص اپنے کیے کا حساب خود دے گا۔ #unfrezzmyaccount #viral #tranding #fyp #unfrezzmyaccount

ᯓ𝗞𝗵𝗮𝗻ᵀᵃᵉ🐦‍🔥
ᯓ𝗞𝗵𝗮𝗻ᵀᵃᵉ🐦‍🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 July 2026 07:58:32 GMT
6622
454
10
60

Music

Download

Comments

askedagain
Mafia queen 🖤🖤🖤 :
ap Jo ya Bata Bolta how Kay ya ap ke real life ke ha please tell me 🖤🖤🖤🖤
2026-07-27 08:46:10
0
humii._x
(<@7;*>) :
superb🙃🙌
2026-07-27 08:20:44
0
duabutt915
Dua :
right
2026-07-27 16:40:18
0
maryam.rizwan664
.o○M○o. :
ab u ka Kiya ho ga phr
2026-07-27 08:21:08
0
smi.khn76
Sümi Khän :
🥰🥰🥰
2026-07-27 14:53:39
0
To see more videos from user @ali_khann83, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About