نبی کریم ﷺ اپنی امت کے لیے کس قدر فکر مند اور غمگین رہتے تھے…
ذرا سوچو! آج ہم اُمتِ محمد ﷺ ہو کر کدھر جا رہے ہیں؟
کیا کبھی ہم نے سوچا کہ ہمارے نبی ﷺ نے ہمارے لیے کتنی تکلیفیں برداشت فرمائیں؟
آؤ! اپنے نبی ﷺ کی محبت کو صرف زبان تک نہیں، اپنی زندگی میں بھی لے آئیں۔ ❤️🩹
اے اُمتِ محمد ﷺ! ذرا سنبھل جاؤ، اپنے نبی ﷺ کو یاد کرو اور اللہ کی طرف لوٹ آؤ۔