@marjan_pti: بھارت کا دفاعی بجٹ ₹7.85 لاکھ کروڑ، دنیا کی چوتھی بڑی معیشت، GDP گروتھ 6.4%۔ مگر بھارتی آرمی چیف کی گاڑی دیکھ کر ایک ہی خیال آیا... اتنی بڑی معیشت ہے، کم از کم کوئی بی ایم ڈبلیو ہے تورکھ لیتے ۔غریب آدمی اپنے پڑوسیوں سے کچھ سیکھ لیتے ۔۔۔#imrankhanfans