@mrs.aa086: پوچھا گیا صبرِ جمیل کیا ہے ؟ تو جواب آیا: کہ جب تم آزمائے جا رہے ہو اور تمھارا دل کہہ رہا ہو (الحمدللّٰہ ) #🥹🥹🤲🤲#deeplines #likessharevideo#fyp #foryoupage❤️❤️
inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah 🤲🤲🤲🤲🤲🤲 wo rhmt zaror aye ge mry gr
2026-08-17 16:59:30
1
Ishaq khan :
inshallah
2026-08-23 10:14:07
1
🥰❤️زوجہ عبدالحنان🫀😍 :
یا اللہ اولاد نہ ہونے کا دکھ کبھی کسی دشمن کی بیٹی کو بھی نہ دینا
اللہ جی ربیع الاول کا مہینہ ہے آپ نے تو اپنے محبوب کی آمد پر سب کو بیٹوں سے نوازا تھا اپنے محبوب کہ وسیلے ہم سب کی خالی جھولیاں بھر دے ۔۔۔۔
تجھے واسطہ اپنے پیارے حبیب ﷺ کا سب بے اولاد کو نیک اور صالح اولاد خروعافیت کے ساتھ لمبی زندگی والی اولاد عطا فرما دے آمین
ازمائش دور کر دے اب کن فرمادے مولا
تیرے ایک کن کے منتظر ہیں مولا
یہ دعا میرے حق میں بھی قبول فرمالے مولا
آمین ثم امین یا رب العالمين😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-08-17 20:27:10
3
Ali Hassan Padiyar :
insallah
2026-08-18 15:44:47
1
Iltaf Qureshi :
inshallah
2026-08-22 19:08:57
1
user1573601034288 :
insha'Allah
2026-07-28 03:17:02
1
To see more videos from user @mrs.aa086, please go to the Tikwm
homepage.