آج یہ بات غلط ثابت ہو گی کہ مرنے والوں کے ساتھ مرا نہیں جا سکتا
2026-07-27 17:32:54
1601
𝐋𝐢𝐚𝐝𝐥𝐢᭄𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐝𝐢࿐ :
کوٹ مومن کے نواحی گاؤں نصیر پور کلاں میں ایک ہی خاندان کے چار افراد پندرہ روز کے اندر جاں بحق ہو گئے۔ پہلے اکلوتے بھائی قاسم رانجھا کا انتقال ہوا، جس کے بعد صدمے سے اس کی ہمشیرہ، پھر والد اور اب والدہ بھی انتقال کر گئیں۔ اس طرح صرف پندرہ دن میں پورا خاندان ختم ہو گیا۔
صدماتی اموات کی تفصیل پہلی وفات: قاسم رانجھا (اکلوتا بھائی)
دوسری وفات: قاسم کی ہمشیرہ (بھائی کے غم میں)
تیسری وفات: والد (بیٹے اور بیٹی کے غم میں)
چوتھی وفات: والدہ (اہل خانہ کے صدمے میں)
یہ واقعہ انسانی زندگی کی بے ثباتی اور گہرے صدمات سے ہونے والے دل کے دوروں یا ذہنی و جسمانی نڈھال ہونے کی انتہائی دردناک مثال ہے
2026-07-27 20:04:47
496
💅 :
jis ki maa zinda ha allhamdulliah leko 🥰❤️
2026-07-28 05:07:55
415
Mian Safiullah Miana :
Allah pak behno ko sabar dain or marhom ko jannat naseeb krn ameen
2026-07-27 16:11:39
281
badarawan405 :
ohoooo😢
الله پاک تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے
2026-07-27 18:15:47
268
@syednomankazmi1 :
ہاۓ میرا سلام ہو مولا حسین بادشاہ علیہ السلام پر جنہوں نے اپنے ہاتھوں سے اپنے بھائیوں بیٹوں کی اپنے اصحاب کی لاشیں ٹھائیں 😭😭😭😭😭
2026-07-27 22:17:30
241
AK 🗡️PATHAN✔️ :
بھائی مجھے یہ دیکھ کر سمجھ اگیا کہ یہ کہاوت جھوٹ ہے کہ کون کسی کے بنا نہیں مرتا اور یہ کہاوت یہاں پر بالکل جھوٹ ہوتی ہے
2026-07-28 02:35:11
116
A.sarvish :
زندگی نے اس گھر پر ایسا غم برسایا کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔
پہلے اکلوتا بھائی بچھڑ گیا، پھر صرف دس دن بعد بہن بھی ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئی۔
ابھی اس صدمے سے دل سنبھل نہ پایا تھا کہ صرف سولہ دن بعد والد کا سایہ بھی اٹھ گیا۔
آخرکار ماں بھی اپنے جگر کے ٹکڑوں اور شریکِ حیات کے فراق کا بوجھ نہ سہہ سکی اور اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔
اللہ تعالیٰ ان سب مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-28 02:51:05
111
Malik Tariq phattal awan :
یہ واقعی تکلیف دہ بات ہے سن کر کلیجہ پھٹ جاتا ہے۔
اللہ پاک بہنوں کو صبر عطا فرمائے جن کی دنیا اجڑ گئی ۔
عام عوام کے لیے یہ پیغام ہے کہ سی پی آر سیکھیں
بہت سی وجوہات کی وجہ سے دل اچانک رک جاتا ہے سی پی آر سے دوبارا چل پڑتا ہے ۔ون ون ٹو ٹو 1122 والے سکھاتے ہیں ایک گھنٹے میں سیکھ جاتے ہیں۔
اللہ نہ کرے اگر کسی کے ساتھ اس طرح ہو تو عمل کریں
سب جگہ ٹچ موبائل ہیں
#CPR عورتیں مرد لڑکے لڑکیاں ضرور سیکھیں
2026-07-27 16:04:01
99
Saqib Raza :
میں قربان جاوا امام حسین تہ جو جوان بیٹے لاش کیسے اوٹاہی
2026-07-28 01:30:56
91
💞✨SanaM✨💞 :
Hyee Ab wo log kaha Hain jo kehty hain ksii k mar Jany sy koi NAHI mrna
2026-07-28 03:21:55
64
Minhal fatima :
kia ya waqa he sach ha ?????
2026-07-27 15:33:49
40
paari Ali mano.. :
same hmri b ase hlt h ek hi jwan bhai e behno ka chla gai ab to na need h na sukon bs sara din bhai ki kabr p sote hain
2026-07-27 18:27:38
31
❣️شاہی اعوان ❣️ :
بہت تکلیف دہ واقع روح کو جھنجھوڑ گیا...... اللہ تعالیٰ سب اہل خانہ کی بے حساب مغفرت فرمائے آمین 😭😭
2026-07-27 17:13:08
27
beauty queen 👑❤️👑 :
ya Mera Bhai sb Mera Bhai ki margfirt ka Liya Dua krna jazakallah
2026-07-28 16:27:57
25
shakeel ahmed :
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
2026-07-28 05:10:32
21
Irfan Anjum :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
ہمارے گاؤں کانڈیوال ڈنگہ نسوآ نہ سے ہمارے عزیز بھائی گئے ہوئے تھے
2026-07-27 11:44:53
20
تنہائی 😞 :
Mari b Jawan api ki death hoi thi us k 15 din bad Mari mama ki b death ho Gai thi 😞
2026-07-28 04:51:29
16
ŽâFîrâh 🦋 :
Allàh pak mere Bhai or sb k bhaion ko hmesha apni hifazat MN rkhay or bohut lambi zindgian Dy ... asay dukhon Sy hmesha bchay rkhay hum bhnon ko Àmeen sumameen 🥹🤲
2026-07-28 04:40:18
15
Sheikh Zada Halfan SiDdiQui :
😢😢😢Allaha kisi ko aisa gam na dey mghfret frmaey sber dy
2026-07-27 23:55:08
14
KHAN :
اور اللہ تعالیٰ صبر والوں کے ساتھ ہے
2026-07-28 10:49:46
14
MÁHÀR_FÁخÀR💯 :
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی جنت میں جگہ دے آمین
2026-07-27 15:13:46
13
hanan mahi :
bhai ki deth kesy hoi hai 😢😢😢
2026-07-27 16:41:46
13
SAEED AKBAR :
🥺🥺no words to explain pain of this family 🥺🥺
2026-07-27 13:13:21
11
💞[Ᏸ𝒊𝔫𝔱ё𝗛ǟᏇ𝗮]💞 :
is liye to sabar ki dua diya karo kun k jab sabar ni ata to insan such ma mar jata h Allah pak tamam marhomen ko jannt ata farmayen ameen ur peechy walon ko sabar
2026-07-28 07:06:55
10
To see more videos from user @chwaqarranjha, please go to the Tikwm
homepage.