@malang.sarkar007: محبوب ایسے بھی ہوتے ہیں... جو صرف دل میں نہیں، آپ کی عادتوں میں بھی بس جاتے ہیں۔ ان کی باتیں، ان کی مسکراہٹ، ان کا انداز... وقت گزرنے کے بعد بھی آپ کے ساتھ چلتا رہتا ہے۔ وہ سامنے نہ ہوں، پھر بھی ہر لمحہ ان کی یاد ساتھ رہتی ہے۔ اصل محبت شاید یہی ہوتی ہے... جو فاصلے سے ختم نہیں ہوتی، بلکہ خاموشی میں اور گہری ہو جاتی ہے۔ کچھ لوگ نصیب میں نہیں ہوتے، مگر دعاؤں میں ہمیشہ رہتے ہیں۔ #deeplines #unfreezedmyaccount🥹❤️🔥 #unfreez #ukpoetry #ukquotes