@irha.rajpoot5: کیسے بھی کرو مگر میرے روبرو آؤ...
تم آؤ تو شاید یہ خاموشی بولنے لگے، یہ آنکھیں مسکرانے لگیں،
اور دل کو پھر سے جینے کی وجہ مل جائے
بہت تھک گیا ہوں تمہاری کمی کو سنبھالتے سنبھالتے، اب بس ایک
بار آ جاؤ... پھر چاہے دنیا سے کوئی شکایت نہ رہے۔
کچھ زخم صرف اپنوں کی موجودگی سے بھر جاتے ہیں، اور میری
ہر دعا آج بھی تمہارے نام سے شروع ہوتی ہے...!🌹 #standwithkashmir #flypシ #onemillionaudition #veiwsproblem #creatorsearchinsights
طلب کیا ہوتی ہے...!! 🖤
اُن نگاہوں سے پوچھو...!! جن کے سامنے لوگوں کا ہجوم ہو...!!
مگر وہ ہر چہرے میں...!! صرف ایک ہی شخص کو تلاش کرتی رہیں...!!
جسے دیکھے بغیر دل نہ مانے...!! اور جس کے سوا کوئی نظر نہ آئے...!!
بس اُسی کا نام طلب ہے___🙃🍁
2026-07-28 16:34:10
3
روح من مولا حسین ع🕊️🪷 :
کیسے بھی کروں مگر میرے روبرو آہو میری اس ڈھیر ساری اداسی کا تم آ خری حل ہو ۔۔۔۔۔
2026-07-28 09:27:03
4
دیوانِیت :
awesome song he 1 1 lafz yar dil pe laga ja kr
2026-07-28 07:27:35
2
Ahmad lovers🏩❤️🔥 :
2026-07-28 12:11:34
1
Ali Shahzad virk 💘 :
وہ کہتے ہیں نا کہ شہزاد 💘 جو ایک بار دوٹھ گئے پھر منانا مشکل ہے
2026-07-28 04:54:12
1
awan zada :
bht to Tek ha yr
2026-07-28 04:27:17
1
🕊️💫 Samina Shezadi 💫🕊️ :
کیسے بھی کروں مگر میرے روبرو آہو میری اس ڈھیر ساری اداسی کا تم آ خری حل ہو ۔۔۔۔۔♥️🕊️
2026-07-27 21:33:32
6
innocent girl.💕.2077 :
♥️♥️♥️
2026-07-28 09:49:23
3
Muhammad Nazir :
❤️❤️❤️
2026-07-28 09:45:16
2
کنگ اوپنر شرجیل خان 💓🙈💓 :
🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹😭😭😭😭😭
2026-07-28 07:24:22
2
Ahmad lovers🏩❤️🔥 :
♥️♥️
2026-07-28 12:11:27
1
Dubai Twin Tower :
😳
2026-07-28 06:49:11
2
Sameer Ahmed Laghari 😍😍❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-07-28 09:41:05
1
☆☞ⱫɄ฿₳ŀⱤ☜☆ :
🥰🥰🥰
2026-07-28 14:40:55
1
shazadi :
🥰🥰🥰
2026-07-27 11:49:16
4
Rashid Warya689 :
🥰🥰🥰
2026-07-28 05:46:12
1
To see more videos from user @irha.rajpoot5, please go to the Tikwm
homepage.