@qureshibrothers421: دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا تعلق مفاد سے نہیں بلکہ دل کے سچے جذبات سے ہوتا ہے۔ وہ جن سے ایک بار دل لگا لیں، پھر حالات چاہے کیسے بھی بدل جائیں، وہ اپنا راستے نہیں بدلتے۔ جیسے پنجرے کا دروازہ کھل جانے کے باوجود کچھ پرندے اڑان نہیں بھرتے، بالکل اسی طرح سچے اور مخلص لوگ بھی آزادی یا بہتر مواقع ملنے کے باوجود اپنوں کو تنہا چھوڑ کر نہیں جاتے—کیونکہ ان کا ساتھ دینا کوئی مجبوری نہیں، بلکہ ان کا اپنا کردار اور فطرت ہوتی ہے۔ وفا ان کے خون میں بسی ہوتی ہے اور وہ ہمیشہ اپنے وعدوں اور رشتوں کی پاسداری کرتے ہیں۔#fyp #virolmyvideo #unfreezmyaccount✨💫 #EmotionalQuotes