@velvetverses27: ماں! میرے چہرے کا زرد رنگ، میری آنکھوں کے نیچے حلقے، میرے سر کے سفید بال، میری بے رنگ زندگی، کسی کو نظر نہیں آتی، کسی کو میرے دل کا درد دکھی نہیں کرتا، کسی کو میری تکلیف پر رونا نہیں آتا، ماں کیوں آپ نے مجھے لمبی عمر کی دعا دی، آپ کی یہ دعا میرے گلے کا وہ طوق بن چکی ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ تنگ ہوتا جا رہا ہے، یہ طوق قطرہ قطرہ میری سانسیں بند کر رہا ہے لیکن مجھے موت نہیں دے رہا، میں تو آپ کا لاڈلا بیٹا تھا نہ، وہ جس کو آپ نے کبھی کانٹا بھی نہیں چبھنے دیا تھا، کاش میں آپ کو بتا پاتا کہ زندگی نے آپ کے لاڈلے کو حقیقتوں کے کتنے دردناک تھپڑ مارے ہیں، کاش میں آپ کو جوانی میں اس بڑھاپے کا سبب بتا پاتا، آپ کی حساس اولاد اب اتنی مضبوط ہو چکی ہے کہ آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنا حال چھپا لیتی ہے، اب آپ کا بیٹا چوٹ لگنے پر آپ کے پروں میں نہیں آتا امی! اب وہ تکلیف چھپا لیتا ہے، وہ ہمیشہ ضد کر کے خواہشیں پوری کرنے والا اب صبر کرنا سیکھ گیا ہے، زندگی نے اسے اتنے صدمات دیے ہیں کہ وہ ہمیشہ بولنے والا اب خاموش ہو کر رہ گیا ہے، کاش میں آپ کو اپنا حال سنا پاتا، کاش میں آپ کو اپنی آپ بیتی بتا پاتا۔۔۔۔۔ ❤️🩹🫠
جندڑی میتھوں نبھدی نئیں
اک واری فیر پال مائیں 🥹❤️🩹
2026-07-27 17:36:48
75
khan1 :
دیکھ ماں میرے سر پر صدامت کا اثر
دیکھ ماں اولاد تیری تجھ سے بھی بوڑھی ہو گئی
2026-07-27 11:26:50
44
Intizar Hussain :
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میری امی کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میری امی کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)
logo ko pata nai kyun Kisi ki takleef mehsos nai hoti main Kisi ki bhi likhi hui dukhi line parh lu ro deti hun😭😭😭😭
2026-08-05 07:01:02
2
jannat :
ہم تو شب میں اپنے ماں باپ سے بھی بوڑھے ہیں۔۔غم کھا گئے جوانی ہماری 💔💔
2026-08-30 13:48:53
1
🖤𝆺𝅥⃝𓆩 س :
or kuch old maa k hoty huwy b maa ko Dukh nh bta sakti🙂
2026-07-28 04:32:59
11
WaSiF 🍂 :
caption 🌾
2026-07-28 11:36:09
2
•𓆩𝙍𝙖𝙟𝙥𝙤𝙤𝙩𓆪⎯꯭̽🦢💗 :
kash...🥹❤️🩹
2026-07-27 21:44:46
5
Taha کہتے ہیں❤️🩹 :
oye yar please esi post na kya kro bhutt Rona at hy yar😭😭😭😭😭
2026-07-29 12:54:29
2
亗 𝑫𝑨𝑵𝑰𝑺𝑯 亗 :
caption plzz 🥺🥀💔
2026-07-28 06:52:42
2
Ajab_Alii :
Allah Sabar Da Hami 🤲
2026-07-28 04:20:01
2
◥꧁ اَنجان لڑکا ꧂◤ :
:بعض اوقات گھبراہٹ اس قدر ہیبت ناک ہوتی ہے کہ ہمارے دل دلاسوں کی تھپکیوں تلے بھی ہانپتے رہتے ہیں '💯
2026-07-27 16:36:25
13
Haris Ali Warraich :
میں آج کل جہان کے احسان تو اتار دوں
لیکن وہ تیرے بیچے ہوئے زیورات ماں🤍
2026-07-28 11:36:22
5
داستاں ختم ہوئی :
2026-07-27 15:08:04
8
MUbbara ki piyari baatain :
Wah
2026-07-30 18:59:11
2
𝐀𝐤🍁 :
2026-07-27 21:39:01
4
𝙆𝙤𝙢𝙖𝙡 ♡︎ :
caption please
2026-07-27 11:55:31
4
𝐍𝐨𝐨𝐫𓂃 ࣪˖ ִֶָ ✨ :
❤🩹 itna such nh kehna tha
2026-07-28 15:20:47
3
💗ཌDoͥctͣoͫrད☆🅤︎🅢︎🅜︎🅐︎🅝︎☆ :
صرف ایک جملہ نہیں ہوتا، بلکہ ایک ماں کی وہ فکر ہوتی ہے جو اپنی آخری سانس تک اپنی اولاد کے لیے زندہ رہتی ہے۔ ماں جانتی ہے کہ دنیا مطلب کی ہے، لوگ وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، لیکن اس کی محبت کبھی نہیں بدلتی۔
جب ماں یہ کہتی ہے تو دل کانپ جاتا ہے، کیونکہ حقیقت یہی ہے کہ ماں جیسا خلوص، ماں جیسی دعا اور ماں جیسا سہارا دنیا میں کوئی نہیں دے سکتا۔ انسان بڑے سے بڑا ہو جائے، لیکن ماں کے سائے میں ہی خود کو محفوظ محسوس کرتا ہے
2026-07-30 05:24:19
3
Mahnoor Zehri🫀 :
caption please
2026-07-28 12:12:46
2
Jameel Hassan✨👑 :
2026-07-27 15:23:47
3
To see more videos from user @velvetverses27, please go to the Tikwm
homepage.