اللہ کے بندو کیسے کیسے کمنٹس کر رہے ہو اذان کے فورا بعد ہی جماعت کھڑی نہیں ہوتی میرے خیال میں یہ ایک محفل ہو رہی تھی جب اذان ہوئی ہے تو سب لوگ وضو کرنے کے لیے اٹھے ہیں اس کے بعد نماز ہے
2026-07-28 04:47:11
1701
ÃliHãmzãبابو🌺😘 :
wazu k liye kaff khol rha ha bhai ye sary wazu krny ja rhy hain
2026-07-28 08:15:07
289
Qadeem Khan :
tableghy jamat te mery khayal me takaza karny gay 🤔
2026-07-29 07:01:20
0
Shabaz abbasi :
mashllha
2026-07-29 08:18:33
0
Hammad Younas :
بھائی حقیقت بات کا تو مجھے بھی نہیں پتا پاکستان میں اکثر ختم پاک ظہر کی نماز سے پہل ہوتا ہو سکتا کے ختمِ پاک ہو گیا ہو اور عوام وضو کرنے گئی ہو اسی کوئی بات نئی جیسا لوگ سمجھ رہے ہیں
2026-07-27 19:27:21
117
user62299111408381 :
yeh I think wzoo k leay ja rhy hn
2026-07-29 01:02:01
0
irtazaawan36 :
حسن زن یہی ہے کہ لوگ وضو کے لیے اٹھے ہونگے کون کس مقصد کیلئے اٹھا ہے یہ وہ جانتا ہے یا اس کا رب
2026-07-28 18:39:19
52
Wali king :
Wazu k liy uthy mera zehn ye soch raha ♥️ap b positive sochy
2026-07-28 18:44:22
0
Hafiz :
ye kya seen ha
2026-07-29 03:39:29
0
AlEeHA UmAiR🥰❤️ :
وضو کرنے جا رہے ہیں
2026-07-27 17:23:59
44
no name :
بلکل کچھ لوگوں کو آستین اپر کرتے ہوئے دیکھا یعنی اپنے رب کے حضور حاضری کے لیے وضو کر رہے ہیں ☺️
2026-07-28 09:26:27
28
Mahmood :
jis ny video bnai hai oss ko chaiye sath comentry b krta ta ky pta chalta Q log oth kr gay oar koi comments b ayse wasey ni krty log
2026-07-29 03:35:04
0
Aqib Rajpoot :
bahi ho sakta h wazuo karny ja rhy ho
2026-07-27 16:30:35
44
Mahmood Gujjar Chitrali :
کسی طویل بیان کے بعد نماز کیلئے وقفہ ہوا ہے جن کا وضو نہیں وہ وضو کیلئے جا رہے ہیں
عموما ایسے موقع پر اذان اور نماز کے درمیان کم ازکم 10 منٹ وقت دیا جاتا ہے تاکہ جو لوگ بیان سننے کے شوق میں سب سے پہلے اکر اگے بیٹھ گئے تھے تو وہ اب وضو کر لیں اور جماعت میں شریک ہو جائیں
2026-07-29 10:21:51
9
محمد مدثر علی :
اللہ کے بندو کیسے کیسے کمنٹس کر رہے ہو اذان کے فورا بعد ہی جماعت کھڑی نہیں ہوتی میرے خیال میں یہ ایک محفل ہو رہی تھی جب اذان ہوئی ہے تو سب لوگ وضو کرنے کے لیے اٹھے ہیں اس کے بعد نماز ہے
2026-07-28 07:05:06
14
Shan Bhatti❤️ :
بھائی وضو کرنے کے لیے گئے ہیں یہ میں بھی ادھر تھا وضو کر کے نماز پڑھی تھی سب بھائیوں نے
2026-07-27 19:54:43
14
Ameer Hamza Shaheen 💯🌹❤️😎 :
وڈیو کو غلط رنگ نہ دیا کریں
2026-07-28 18:40:09
7
Rana safeer :
nai Bai sab vazo karna ja raha ha
2026-07-27 18:13:11
7
mohammed asif sukhera :
بھائی یہ لگتا ہے کسی محفل کا اغاز تھا وقفہ نماز کا ا گیا ہے
2026-07-28 07:20:46
6
habib :
ye deko
2026-07-29 05:00:11
5
sad 😭😭😭 poetry :
پیارے سوچنے والی کوئی بھی ایسی بات نہیں ہے
اذان ہو رہی ہے اور لوگ دوبارا تازہ وضو کرنے کےلئے جارہے ہیں 🥰
2026-07-29 16:20:48
1
✌️Sardar Jee✌️ :
Ya log Allah ko kiya jawab da ga afsos ha 😥😥😥😥
2026-07-28 17:47:36
1
user10747723090702 :
اٹھ کر جانے کی وجہ کیا ہو سکتی ہے آپ ہی بتا دیتے. شکریہ
2026-07-29 02:51:13
0
Abid Ali :
مجھے سمجھ نہیں ارہی کہ جب یہ اذان ہو رہی ہے تو یہ سب لوگ مسجد کو چھوڑ کے کیوں جا رہے ہیں کیا وجہ
2026-07-28 19:18:52
0
Malikyounas1888 :
2026-07-28 16:59:57
3
To see more videos from user @humair_shah_chakraly_ala, please go to the Tikwm
homepage.