@hoorkhattak_1: جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے ❤️🩹❤️ اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے ❤️🩹❤️ پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے ❤️🩹❤️ اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے ❤️🩹❤️ پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے🤍🫴🏻 #پشتون_تاجیک_هزاره_ازبک_زنده_باد🇦🇫 #foryoupage #viral #hoorkhattak_1 #foryou