theek wqt pr bhrm tuta tha lekin m dheeth🥹 the AJ tabah brbad o geii hu 😭😭💔😭🙏🤲
2026-07-27 17:36:05
9
kitchen queen🌷🌷🌷 :
:*اسے کہنا کہ ۔۔۔۔۔۔ بے وفائی کا کفارہ نہیں ہوگا💔*
*لوٹ بھی آؤ تو ۔۔۔۔۔۔۔ دل اب تمہارا نہیں ہوگا🥺*
*کتنی راتیں جاگی کتنے ۔۔۔۔۔۔۔ دن بے چین رہے؛🤕*
*ہم سے یہ حساب ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب دوبارہ نہیں ہوگا😔*
*محبتیں جو تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب نثار کر دی؛🥀*
*ٹوٹا ہوا دل ۔۔۔۔۔۔ اب کسی کا سہارا نہیں ہوگا💔*
2026-07-27 11:26:44
26
Muhammad Yaseen Shaikh :
بعض اوقات جذبات اتنے سنگین اور گہرے ہوتے ہیں کہ لغت کے تمام الفاظ ان کا بوجھ اٹھانے سے قاصر رہتے ہیں۔ خاموشی ہی کبھی کبھی سب سے بڑا اظہار بن جاتی ہے۔
الفاظ کی معذوری دل کے اندر ہزاروں باتیں۔۔۔ دکھ۔۔ اور کیفیات۔۔۔ گردش کر رہی ہوتی ہیں، لیکن زبان پر اک سکوت طاری ہو جاتا ہے۔
یہ انسان کی وہ حالت ہے جہاں الفاظ اپنا وزن کھو دیتے ہیں اور چاہ کر بھی انسان یہ نہیں بتا پاتا کہ وہ کس کرب سے گزر رہا ہے۔
کبھی کبھی خاموشی ہی انسان کا سب سے بڑا تماشا ہوتی ہے۔۔۔!!!😔
2026-07-27 22:20:52
9
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
کچھ لوگ نظر انداز کر کے یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اگلے بندے کو اپنی اہمیت کا احساس دلا رہے ہیں جبکہ وہ اپنے چاہنے والوں کو آہستہ آہستہ دور کر کے اپنے بغیر رہنا سکھا رہے ہوتے ہیں🙂🌼🥀
2026-07-28 06:18:18
7
Guriya :
ٹھیک وقت پر دل کے بھرم ٹوٹ جانے چاہییں
زندگی آسان ہوجاتی ہے۔۔
2026-07-28 08:38:04
10
Biya :
💯
2026-07-27 14:30:35
10
🦋⍣⃝❤️!انَـت الْحیـــاَت💞 :
bharam to toot gya lekin waqt sai nhi tha🙂🙂
2026-07-28 08:42:54
5
/(Muskan.jutt)/-$🔥♥️ :
right
2026-07-28 12:28:44
3
🥰😍So Cute 😍🥰 :
sad yar
2026-07-27 15:23:22
8
zoya :
muja asa ni LG ta
2026-07-27 14:49:46
10
🚬🫤🫠 :
😭😭😭😭😭Insan bi sth hi tot jta jai
2026-07-28 10:59:37
4
seya bkht hun💔🥀 :
zendagi asaan ni mazeed mushkil ho jti bhrm totny k bd.😔
2026-07-29 04:38:17
1
Anaya NOOR :
hyeeeee🖤😭
2026-07-28 14:39:52
2
Tahsin Zia :
کچھ بھرم وقت پر ٹوٹ جائیں تو بہتر ہے، ورنہ عمر بھر دل کو دھوکا دیتے رہتے ہیں۔💔
2026-07-28 18:59:44
1
🖤🖤🖤🖤 :
تجھ کو معلوم کہاں رنجِ تنہائی کا مزاج،
تو نے دیکھی ہی نہیں ہجر کی شاموں کی تھکن!
کچھ دن میری زندگی تم گزار کے دیکھ لو،
اگر تم جی گئے تو مجھے مار دینا!!🖤🥀
2026-07-27 17:53:06
9
Rahim khan :
فرانز کافکا کہتے ہیں کہ
میں اپنے آپ سے شرمندہ ہوا جب مجھے احساس ہوا کہ زندگی ایک بھیس بدلنے والا میلہ ہے اور میں نے اپنے اصل چہرے کے ساتھ شرکت کی
2026-07-29 08:07:22
1
USMAN kHAN 112211 :
💞💞💞
2026-07-27 19:30:17
5
Yasir Muneer :
💯
2026-07-27 16:06:26
7
Murtaza farzand :
❤️❤️❤️
2026-07-27 10:47:12
9
𝕄.𝔼𝕖𝕤𝕤𝕒𝕒😎 :
👌👌👌
2026-07-27 17:04:18
7
꧁☆𝕪𝕒𝕤𝕣𝕒𝕓 𝕤𝕒𝕕𝕚 🎀 ☆꧂ :
💔💔💔
2026-07-28 02:38:29
5
Ishu Fati :
💯💯💯
2026-07-28 13:59:10
1
To see more videos from user @sadiwrites42, please go to the Tikwm
homepage.