دل کرتا ہے کہ میں اس چھوٹا سا کلپ کو بار بار سنو کیونکہ اصل میں پٹھانوں کا جو الٹا روپ تھا وہ پنجابیوں کو دکھایا گیا کہ یہ بہت ظالم لوگ ہیں بہت بے رحم لوگ ہیں اور اچھے لوگ نہیں ہیں لیکن پٹھان جب ایک بار کسی کو دوستی کا ہاتھ دے دے تو پھر وہ ہاتھ کٹ سکتے ہیں لیکن الگ نہیں ہو سکتے پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد
2026-07-27 16:46:26
0
To see more videos from user @azeemkhan6819, please go to the Tikwm
homepage.