@zubair.kingof162e.b: یہ ہوتی ہے سچی محبت کسی کا قتل بھی کیا جا سکتا ہے اور مرا بھی جا سکتا ہے یہ وفا ہونی چاہیے یہ وفا لڑکی میں بھی ہونی چاہیے آج کے زمانے میں یہ وفا مرد ہی کرتا ہے اب اگر اس کو پھانسی ہو گئی پتا ننہیں لڑکی بھی مرتی ہے کے نہیں اگر یہ بچ گیا تو شاید لڑکی کے گھر والے نا مانے تو اس کی تو زندگی خراب ہے بس یہ سوچ کر مرد مر جاتا ہے مگر عورت ساتھ دے تو مرد پوری دنیاں کو آگ لگا دے اگر وفا کے بدلے وفا ملے #ZUBAIR KING Vehari # یہ محبت کا سمندر دور سے اچھا لگتا ہے 🥹نجانے کتنے لوگ سما لیتا ہے