@abbasbhiofficial1: #fyp #creatorsearchinsights #jadda اللہ ہمارے رشتوں میں محبت، عدل، سکون اور برکت عطا فرمائے، اور ہر بری نظر سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲🏻#الحمدللہ! آج عباس اپنی تیسری اہلیہ کے ساتھ اپنی چوتھی اہلیہ کو خوش آمدید کہنے اور لینے آئے ہیں۔ 🤍 اللہ تعالیٰ ہماری زندگیوں میں محبت، سکون، اتفاق اور عدل قائم رکھے، ہر بری نظر اور حسد سے محفوظ فرمائے، اور ہمارے اس خوبصورت رشتے کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻✨@Abbasbhairishta
ماشاءاللہ زبردست۔۔۔ پاکستان میں تو اس سنت کو استغفر الله نعوذ بااللہ بہت برا سمجھتے ہیں۔۔ اللہ تعالیٰ رحم فرماۓ ہم پہ
2026-07-27 18:25:21
77
SK Yousafzai :
زندگی تو یہ لوگ جی رہے ہے ہم تو مردوم شماری کے لیے پیدا ہوئے ہیں 😂😂
2026-07-27 16:03:19
542
RaNa ShaM(چاندا)🇸🇦 :
روز ہماری کوئی نہ کوئی جلا🔥 کے چلا جاتا ہے 😂
2026-07-27 16:47:00
238
zoii :
burka boht pyara h mjhe gift kr de
2026-07-27 15:36:59
90
🥺 :
Allah g mujy kbi sotan na Mily Ameen
2026-07-27 17:44:52
56
▄︻デB̷A̷L̷O̷C̷H══━一 :
بھائی صاحب خوش قسمت ہو ہماری والی دوسری کا نام سن لے تو 104 پر بخار ہو جاتا ہے 😂😂😂😂
2026-07-27 15:35:24
161
Malik🩺💉 :
:ساڈھا تے دنیا تے بس پھیرا ہی پیا اے
2026-07-27 19:02:51
18
Dil Diya Gallan 💜💐🫰 :
یہ بندہ ہمارے پردیسی خراب کرے گا 😂
2026-07-27 12:00:52
138
JY Memon :
ہمیں تھوڑا زہر دے دے بھائی
2026-07-27 15:22:15
52
masood shah :
طارق مسعود صاحب کے تابعدار شاگرد ❤️
2026-07-27 20:11:30
15
Silakoti larki :
bhot khish naseeb han ya log itny khosh han🌹
2026-07-27 16:26:19
17
Mala🚩🏴 :
direct tany prr rhy singles kooo.....
2026-07-27 18:13:02
1
𝐇𝐚ss𝐚𝐧✪khattak✔︎ :
lo Bhai hmary wly 2sri shadi py WW3 shoro krty Hy 😂😂😂😂😂😂
2026-07-27 15:57:00
1
ZAIB🚩 :
Brother is this you 😁
2026-07-27 22:13:46
1
Syeda Fatima :
Haye Allah
2026-07-27 19:05:44
10
samo khan :
Ma Sha Allah itna pyara shohar
2026-07-27 19:04:34
14
Shoaib Ali :
wha shaikh tere naseeb Zindagi k mazy to tm g rahy hu
2026-07-27 19:05:06
1
mosa khan :
Allah na kare kbi mre husband ke nazar is vedio py pare.
2026-07-27 17:43:13
67
Tillman9472 :
ہم لوگ تو پاکستان میں زرداری اور شہباز شریف کی شکل دیکھنے کے لیے پیدا ہوۓ ہیں۔
2026-07-27 18:01:38
30
Amna shah :
دفعہ دورررر۔ محبت ایک سے ہی ہو اور اینڈ تک ہو
2026-07-27 17:03:17
52
انت الحیات :
میرے ہسبنڈ کو ویڈیوز دیکھ دیکھ کر دوسری شادی کا جنون ہو گیا تھا اور میں نے زمین و آسمان ایک کر دیا تھا حوصلہ ہی نہیں ہے بہرحال اللہ آپ کی بیویوں میں اتفاق و محبت قائم رکھے اللہ سب کو نظر بد سے بچائے ماشاءاللہ لا قوت الا بااللہ
2026-07-27 15:22:54
52
open minded 🇸🇦 :
یہ دین سے باخبر بہنیں ہیں اللہ کامیابی دے
2026-07-27 17:55:28
42
Jutt🫣preshan🫢 :
Kon sa taveez hai apky pass bhai
2026-07-27 15:27:16
20
To see more videos from user @abbasbhiofficial1, please go to the Tikwm
homepage.