@mtp_47: Viết vào đây một câu bắt đầu bằng 2 từ "Có lẽ..."

𝐂𝐡𝐢𝐥𝐥
𝐂𝐡𝐢𝐥𝐥
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 27 July 2026 10:55:32 GMT
843
55
2
3

Music

Download

Comments

motchutlang8888
𝑏𝑙𝑜𝑜𝑚𝑣𝑒𝑟𝑠𝑒🌦️ :
Xin video vs ạ
2026-07-27 14:04:29
0
user1837859930736
user1837859930736 :
cảnh đẹp
2026-07-27 11:02:50
0
To see more videos from user @mtp_47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا 5 اگست کے جلسے کے حوالے سے پارلیمانی اجلاس سے خطاب! پانچ اگست کے جلسے کی تیاریوں کے لیے تمام پارلیمانی اراکین کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ پانچ اگست کا جلسہ سیمی فائنل اور فیصلہ کن ہوگا، جبکہ آئندہ کا لائحۂ عمل قوم کے سامنے رکھا جائے گا۔ عوام کی سہولت کے پیشِ نظر پانچ اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرکے پشاور موٹروے کے قریب واقع کھلے میدان میں منتقل کر دیا گیا۔ 15 اکتوبر 2025 سے تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کیے اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بھی مذاکرات اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل کے حل کی خواہاں تھی، مگر مخالفین نے ان مثبت کوششوں کا کوئی جواب نہیں دیا۔ عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے بھی ملاقات کی کوشش کی۔ ایک تقریب میں چیف جسٹس کے سامنے بھی عمران خان سے ملاقات کا مؤقف پیش کیا۔ بطور وزیراعلیٰ اپنی جماعت کے قائد سے ملاقات کرنا میرا آئینی اور قانونی حق ہے۔ صوبے کے فیصلے عمران خان کے وژن کے مطابق کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ ہم میں سے کسی کی ذاتی سیاسی حیثیت نہیں، عوام نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا۔ عمران خان کو ملنے والے مینڈیٹ کو مسترد کرنا ساڑھے چار کروڑ عوام کی توہین ہے۔ وفاق خیبرپختونخوا کی منتخب حکومت کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ عمران خان کی فیملی، بہنوں اور ذاتی ڈاکٹروں کو ملاقات اور بہترین علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔ عمران خان قوم کا اثاثہ اور ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما ہیں۔ ہم پر فوجی تنصیبات پر حملوں کے الزامات لگائے گئے۔ 9 مئی کے واقعات کی غیرجانبدار تحقیقات سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ عمران خان کا مؤقف ہے:
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا 5 اگست کے جلسے کے حوالے سے پارلیمانی اجلاس سے خطاب! پانچ اگست کے جلسے کی تیاریوں کے لیے تمام پارلیمانی اراکین کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ پانچ اگست کا جلسہ سیمی فائنل اور فیصلہ کن ہوگا، جبکہ آئندہ کا لائحۂ عمل قوم کے سامنے رکھا جائے گا۔ عوام کی سہولت کے پیشِ نظر پانچ اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرکے پشاور موٹروے کے قریب واقع کھلے میدان میں منتقل کر دیا گیا۔ 15 اکتوبر 2025 سے تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کیے اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بھی مذاکرات اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل کے حل کی خواہاں تھی، مگر مخالفین نے ان مثبت کوششوں کا کوئی جواب نہیں دیا۔ عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے بھی ملاقات کی کوشش کی۔ ایک تقریب میں چیف جسٹس کے سامنے بھی عمران خان سے ملاقات کا مؤقف پیش کیا۔ بطور وزیراعلیٰ اپنی جماعت کے قائد سے ملاقات کرنا میرا آئینی اور قانونی حق ہے۔ صوبے کے فیصلے عمران خان کے وژن کے مطابق کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ ہم میں سے کسی کی ذاتی سیاسی حیثیت نہیں، عوام نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا۔ عمران خان کو ملنے والے مینڈیٹ کو مسترد کرنا ساڑھے چار کروڑ عوام کی توہین ہے۔ وفاق خیبرپختونخوا کی منتخب حکومت کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ عمران خان کی فیملی، بہنوں اور ذاتی ڈاکٹروں کو ملاقات اور بہترین علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔ عمران خان قوم کا اثاثہ اور ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما ہیں۔ ہم پر فوجی تنصیبات پر حملوں کے الزامات لگائے گئے۔ 9 مئی کے واقعات کی غیرجانبدار تحقیقات سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ عمران خان کا مؤقف ہے: "فوج بھی میری، ملک بھی میرا۔" تمام بیانیوں میں مخالفین کو شکست دینے کے باوجود مسائل حل نہیں ہوئے۔ اب پُرامن احتجاج ہی آخری آئینی راستہ ہے، اور آئین ہر شہری کو اس کا حق دیتا ہے۔ #CMKP #SohailAfridi #ParminentaryMeeting #5AugustJalsa

About