@tanharooh2: میں اس سکون سے ڈرتی ہوں" جو تمہارے بغیر جینا سکھا دے اس لیے میں اپنے رب سے صبر کی توفیق نہیں مانگتی۔ سنا ہے صبر آ جائے تو دل سے تڑپ مٹ جاتی ہے اور روح سے طلب دم توڑ دیتی ہے اور میں نہیں چاہتی کہ میرے اندر سے تمہارا وہ احساس مر جائے جو میری زندگی کا واحد اثاثہ ہے۔ میں اس اذیت میں جینا منظور کرتی ہوں ان آنسوؤں کے ساتھ کٹنا قبول کرتی ہوں پر میں تمہیں بھول کر خاموش نہیں ہونا چاہتی۔ لوگ اسے سکون کہتے ہوں گے پر میرے لیے تمہاری طلب کا ختم ہو جانا میری اپنی موت کے برابر ہے۔ میری ضد میرا یہ درد ہے اور میں اس درد کو صبر کے نام پر کھونا نہیں چاہتی۔#creatersearchingsight #zakhmirooh #tanharooh #
"زخم کھا کر ہی سمجھ آتا ہے کہ
ہر ہاتھ بھروسے کے لائق نہیں ہوتا۔
خودداری کے بغیر عزت ادھوری ہے 💔"
2026-07-28 09:33:52
8
فاطمہ علی :
کچھ رشتے انسان کو نہیں، اُس کی روح کو مار دیتے ہیں۔ آپ اپنی وفاداری، خلوص اور احساسات اُن پر نچھاور کرتے رہتے ہیں، اور بدلے میں وہ آپ کو اس طرح توڑتے ہیں کہ اپنے وجود کے ٹکڑے بھی سمیٹنا مشکل ہو جاتا ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف یہ نہیں کہ وہ چھوڑ گئے، بلکہ یہ ہے کہ وہ آپ کو برباد کر کے بھی سکون سے اپنی زندگی جیتے رہتے ہیں، جیسے آپ کا ٹوٹنا کبھی ہوا ہی نہ ہو۔ افسوس، اکثر رشتوں میں مخلص انسان کی قسمت صرف استعمال ہونا، ٹوٹنا اور خاموشی سے بکھر جانا ہوتی ہے۔
2026-07-28 12:52:08
6
Mona munaza💫 :
ma b ASA sochtii ho
2026-07-28 14:47:29
5
Ali :
right
2026-07-29 04:55:51
2
gumnam zindgi 💔 :
is that truth
2026-07-28 12:18:57
4
🎀⃝M :
main roz Allah se sabar mangti hon...
agr aysa hai tou mujhy b talab naa rahy 🥺
2026-07-29 13:42:10
1
H A Najfi sahb :
wakai
2026-07-28 05:34:16
4
♥️mozzam irfan ali ♥️ :
same😭😭😭
2026-07-28 12:29:31
3
🫀Iman ki Hun Yar 🫀 :
main nay sbr manga ha ta Kay man pasa d cheez samnay ho our mujay fark na paray
2026-07-29 07:35:00
1
ℕ𝕒𝔻𝕒𝕟 ℍ𝕆𝕠𝕣🥀 :
sbaar agya ha😏
2026-07-28 18:39:40
2
PaRishiR :
caption send plzz complete
2026-07-27 17:13:33
3
duafatima87614 :
uski talab mere jeeny ka bahana he 💗
2026-07-27 13:41:04
3
🧚Daisy :
🥰🥰🥰
2026-07-28 06:58:55
5
Ch Qasim G :
🥰🥰🥰
2026-07-27 21:36:45
5
M :
❤️
2026-07-28 18:53:22
3
sehar :
🥰🥰🥰
2026-07-28 09:51:45
4
daoudshafeequ04 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 15:14:58
5
Rana :
💕💕💕
2026-07-28 19:14:57
3
Alone Arain :
💯
2026-07-28 21:25:40
2
unaziya :
😞😞😞
2026-07-27 12:45:51
5
𝑷𝒂𝒈𝒂𝒍.𝑯𝒐.𝒀𝒂𝒓🥰 :
❤️❤️❤️
2026-07-27 12:07:26
5
❣️❣️❣️❣️ :
👍👍👍
2026-07-28 10:49:00
4
To see more videos from user @tanharooh2, please go to the Tikwm
homepage.