@khan.ofpakistan: آزاد کشمیر کے الیکشن کا لوگوں نے مکمل بائیکاٹ کیا ہے آج پولنگ اسٹیشنوں پر مکمل سناٹا اور ہو کا عالم ہے ! اسداللہ خان نے آزاد کشمیر کی ویڈیو دکھا دی جس میں مکمل سناٹا ہے ۔۔ @Imran Khan Official #election #releaseimrankhan #imrankhan #pakistan #kashmir