Kuch log hmy is qabil nai chorty ky hm Kise or ko apny
2026-07-30 19:13:33
25
❣️pagali❣️ :
right
2026-07-29 16:50:53
7
Shahzadi :
Kuch log insan ko is qabil ni chorty k wo in k bad Kisi or ko apnay🥺
2026-07-30 14:28:12
6
🧳Solo_Traveler✈️ :
**محبت کی آخری حد**
محبت میں جدائی کا آ جانا، راستوں کا بدل جانا، یا کسی کا ہمیشہ کے لیے دور چلے جانا بے شک ایک بہت بڑا دھچکا ہوتا ہے۔ انسان روتا ہے، تڑپتا ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس خالی پن کو قبول کرنے کی کوشش بھی کر دیتا ہے۔ لیکن اس سارے عمل میں ایک تکلیف ایسی ہوتی ہے جو روح کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے، جس کا کوئی علاج نہیں ہوتا اور وہ تکلیف "" یہ نہیں ہے کہ "تم نے مجھے چھوڑ دیا۔
یقین کا ٹوٹنا انسان کو پتھر بنا دیتا ہے۔
جدائی کو تو شاید دل کسی نہ کسی بہانے، قسمت کا کھیل سمجھ کر یا وقت کی مجبوری مان کر قبول کر ہی لیتا ہے، لیکن جو چیز انسان کو اندر سے بالکل کھوکھلا کر دیتی ہے، وہ یہ ہے کہ "میرا یہ یقین ٹوٹ گیا کہ تم کبھی ایسا نہیں کرو گے۔"
جب ہم کسی سے سچی محبت کرتے ہیں، تو ہم اسے صرف اپنے دل میں جگہ نہیں دیتے، بلکہ اپنے پورے وجود کا مان بنا لیتے ہیں۔ ہم دنیا کی ہر چیز پر شک کر سکتے ہیں، خود اپنی ذات پر سوال اٹھا سکتے ہیں، لیکن اس ایک انسان پر ہمارا یقین اندھا ہوتا ہے۔ ہم زمانے بھر کی تلخیوں کے سامنے اس شخص کے نام کی ڈھال بنا کر کھڑے ہو جاتے ہیں، یہ سوچ کر کہ چاہے پوری دنیا ہمارے خلاف ہو جائے، چاہے حالات کتنے ہی سنگین کیوں نہ ہوں، وہ ایک ہاتھ ایسا ہے جو کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔
یقین کا ٹوٹنا انسان کو پتھر بنا دیتا ہے۔
جب وہی ہاتھ چپکے سے اپنا دامن چھڑا لیتا ہے، تو تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ اب ہم اکیلے رہ گئے ہیں۔ تکلیف اس صدمے کی ہوتی ہے کہ جس چہرے کو ہم نے اپنے سکون کا ضامن سمجھا تھا، وہی چہرہ اتنی بے رخی سے بدل کیسے گیا؟ وہ زبان جس سے ہمیشہ ساتھ نبھانے کے دعوے جھڑتے تھے، وہ اتنی جلدی خاموش کیسے ہو گئی۔😔😔
2026-07-29 23:26:05
8
Hamنa Mustafa🫀✨ :
ye hi mere saat bi hy
2026-07-29 13:20:09
10
rubs :
koi bat nhi humaray sath rub hy
2026-07-31 10:06:14
11
zain634 :
jee asy hi hua mare Saath b
2026-07-30 10:55:48
6
muhammad jamil :
Hay afsoos muhabat ka
2026-08-10 08:44:58
2
Mamoona :
bilkul sahi kha hy
2026-08-08 08:44:07
2
Raجa waqas🌙 :
💯 Sach ha
2026-08-10 16:52:50
2
Rabia Khalid Rajput🌻🌺 :
bilkul 💯
2026-08-09 08:00:51
2
drYasmin :
2026-07-31 21:05:06
4
Fatima noor🥀💕 :
right 👍
2026-08-09 16:26:59
2
princess 💔 :
exactly
2026-08-10 07:40:39
2
❣️ROSHANI ALAM❣️❣️❣️ :
g bilkul
2026-08-10 05:35:00
2
تنہا لڑکی :
یہ جو اتنا مسکرا رہے ہو
کوئی غم ہے جو چھپا رہے ہو
💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-08-09 14:15:41
3
Cuti🌹🌹 :
G bilkul Sach
2026-08-23 10:24:43
1
m. Zeeshan :
right
2026-08-10 04:39:03
2
mena mena 6102 :
right 💯
2026-08-08 09:07:44
1
Awan Zadi 🧿🧿🥰🥰🥰🥰🥰 :
😭😭😭😭
2026-08-01 15:57:34
3
Maria🎤 🎵🎶💞 music lovers :
yes right 😢😢😢😢
2026-08-01 08:32:44
3
حسن شیخ قانون گوہ🔱 :
bilkul shi kha bs zindgi barbad k rkh dety aisy log
2026-08-01 18:06:16
3
Saleemjuttjanglah@ :
insha Allah
2026-08-02 13:21:47
3
army girl🇵🇰🦁💪 :
koi KSI mutbadel nhi ho har insan apni kha khas hota ha😔😔
2026-07-31 07:28:16
4
Hira Khan2 :
onko oky hall pa chor do
2026-08-02 16:59:33
2
To see more videos from user @janiwrites61, please go to the Tikwm
homepage.