@khizarsreflections: بھارت میں حالیہ طلبہ احتجاج کے بعد حکومت کا فوری ردِعمل صرف عوامی دباؤ کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ احتجاج میں شامل بعض متاثرہ خاندان سماجی اور ریاستی اشرافیہ سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کے مطابق جب متاثرین بااثر حلقوں سے ہوں تو ریاستی اداروں پر کارروائی کا دباؤ زیادہ بڑھ جاتا ہے جبکہ عام شہریوں کے معاملات اکثر اتنی تیزی سے توجہ حاصل نہیں کر پاتے۔ . . . . . . . . . . #khizarsreflections #foryoupage #viralreels #PakPolitics #exploremore