تیرا دکھ بھی نہیں رہا مجھکو،،
مجھکو اس بات کا بڑا دکھ ہے
2026-07-27 18:43:20
24
Simran :
hi
2026-07-27 13:33:07
15
♡♡- ҉ ҉ARIF AWAN ˚₊· ͟͟͞͞➳❥🥰 :
nice post ❤️
2026-07-28 12:53:21
5
D ای l o 💫 A r ای N 212 :
caption send me plzzz please 😏😏😏
2026-07-27 17:45:53
7
😘 گمنام گھبیسر😘 :
Jo moj ma nhi hai
2026-07-28 05:35:43
7
❤️Adrein❤️ :
Dua karo (HM) dono kabi juda na ho 🥺
2026-07-27 11:43:33
17
☝️( Dark 🖤life)....🇦🇪 :
🥰🥰
2026-07-28 16:31:23
2
🥀کنگن پورکاہوں 🕊️❤️🩹 :
Nice song 🎧 he yaar👌🌹🌹🌹
2026-07-27 13:02:34
9
MAHBOOB XAIF :
انسان حقیقت سے اِتنا نُقصان نہیں اُٹھاتا، جتنا وہم سے اُٹھاتا ہے
2026-07-29 11:50:04
1
J.🖤🙃 :
کچھ تصویریں اپنی سنبھال کر رکھنا
ائینہ گزرا ہوا وقت نہیں دکھاتا❤️🔥🥺
2026-07-28 06:40:04
8
villiger Boy"(Dani)🇵🇰 🇰🇼 :
کبھی کبھی زندگی ہمیں وہاں لے آتی ہے
جہاں صرف صبر باقی رہ جاتا ہے
2026-07-28 19:01:46
3
walana_nasir :
کیا بات ہے یار😳😢
2026-07-28 08:28:39
4
سجاول میکن جٹ :
خوبصورت
2026-07-29 05:33:31
2
عمیر راجپوت 👑 :
haaay zalam 🥀❤️🩹
2026-07-27 19:59:07
6
🇸🇦🫰اویس سہو🤌🇵🇰 :
bilkol 🥲
2026-07-29 10:22:26
1
KHAN G :
میں آرزو تو نہیں ہو،مگر پال کر دیکھ
محبتوں میں کوئی رستہ نکال کر دیکھ
میں اپنے دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے
کسی سے شرت لگا اور پھر مجھے اچھال کر دیکھ
میں اپنے پاؤں کےناخنوں سے سر کے بالوں تک فقط تیرا ہوں
کہیں سے مجھے کھول کھال کر دیکھ
2026-07-29 09:56:03
1
ملک 🖤 :
ہمت چاہیے ہوتی ہے پسندیدہ چیزوں کو راکھ کرنے کے لیے
2026-07-29 16:21:48
0
fₑₑₗᵢₙg Qᵤₐₗᵢₜy ₙₒₜ ₗᵢᵥᵢₙg :
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں
چہرہ ہمیشہ حقیقت نہیں ہوتا😊
2026-07-29 06:45:43
6
🌹ミ★ مرشد ★彡🌹 :
آنکھیں بند کرکے تمہیں محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی راستہ نہیں تم وہ احساس ہو جو زندگی کی تھکی ہوئی راہوں میں سکون بن کر اترتا ہے تمہاری موجودگی کسی نرم روشنی کی طرح ہے جو دل کے اندھیروں کو آہستہ آہستہ روشن کر دیتی ہے
جب میں تمہیں دیکھتی ہوں تو یوں لگتا ہے جیسے کائنات نے اپنی ساری نفاست اپنی ساری نزاکت اور اپنی ساری دلکشی تمہارے وجود میں سمو دی ہو تمہاری آنکھوں میں ایک ایسی گہرائی ہے جہاں خاموشیاں بھی بولتی ہیں اور احساسات بھی سانس لیتے ہیں ان نگاہوں میں عجب سا جادو ہے ایسا جادو جو انسان کو خود سے بے خبر کر دے تمہاری مسکراہٹ کسی بہار کی پہلی خوشبو کی طرح ہے
جو دل کے باغ کو مہکا دیتی ہے
2026-07-29 16:20:06
0
To see more videos from user @ch165062, please go to the Tikwm
homepage.