@kashmirpulse47: جی ناظرین لاھور کا رہنے والا نوازشریف کشمیر کا بیٹا ہے،لاھور کی رہنے والی مریم کشمیر کی بیٹی ہے، اور لاڑکانہ کا رہنے والا بلاول کشمیر کا بیٹا ہے لیکن جو کشمیری اپنے حقوق مانگنے کیلئے راولاکوٹ میں دھرنہ دیئے بیٹھے ہیں وہ انڈین ایجنٹ ہیں #fyp #StandWithKashmir #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #KashmirUpdate #RightsMovementAJK