@hussan_parsat8: جوانی، اکیلاپن، گھر کے مسائل، ذمہ داریاں، ادھوری خواہشات، مسلسل ناکامیاں، مستقبل کے اندیشے، مشکلات، تھکاوٹ، طعنے، نا امیدی، منافق رشتے، ناکام دوستیاں، اور پتہ نہیں کیا کیا سہنے کے بعد اگر جی رہے ہیں، تو کمال کر رہے ہیں۔ ❤️🩹, #waqaryousafzai #foryou #aesthetic #nature #viral