🤍 *سورہ القمر* میں اللہ نے یہ بات 4 بار فرمائی ہے۔
*وہ 4 آیات ترجمے کے ساتھ:*
*1. سورہ القمر: 17*
وَلَقَدْيَسَرْنَا الْقُرْآنَلِلذِّكْرِ فَهَلْمِن مُدَكِرٍ
*ترجمہ:*
"اور بے شک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ہے، تو ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟"
*2. سورہ القمر: 22*
وَلَقَدْيَسَرْنَا الْقُرْآنَلِلذِّكْرِ فَهَلْمِن مُدَكِرٍ
*ترجمہ:*
"اور بے شک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ہے، تو ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟"
*3. سورہ القمر: 32*
وَلَقَدْيَسَرْنَا الْقُرْآنَلِلذِّكْرِ فَهَلْمِن مُدَكِرٍ
*ترجمہ:*
"اور بے شک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ہے، تو ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟"
*4. سورہ القمر: 40*
وَلَقَدْيَسَرْنَا الْقُرْآنَلِلذِّكْرِ فَهَلْمِن مُدَكِرٍ
*ترجمہ:*
"اور بے شک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ہے، تو ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟"
---
*Reflection سب کے لیے:*
اللہ نے 1 سورہ میں 4 بار یہ کیوں دہرایا؟
تاکہ ہمارے دل میں یہ بات بیٹھ جائے کہ *قرآن مشکل نہیں ہے*۔
بس ہمیں پڑھنے اور غور کرنے والا بننا ہے۔
2026-07-29 07:32:48
0
Zeal :
👍👍👍
2026-07-27 14:12:53
1
To see more videos from user @muslims.for.allah5, please go to the Tikwm
homepage.