@rai.ikrar: کچھ لوگ واقعی بہت چلاک اور سازشی ہوتے ہیں کمال کے ڈرامے باز ہوتے ہیں وہ اپ کے ساتھ جھوٹ بولتے ہیں دھوکے دیتے ہیں اپ کے ساتھ ہر طرح کا ہر طرح کا برا سلوک کرتے ہیں اور یہ سب کرنے کے بعد بھی اپ کو ایسا محسوس کرواتے ہیں کہ یہ سب اپ کی غلطی کی وجہ سے ہوا ہے اور اپ کو اپ ہی کی نظر میں برا بنا دیتے ہیں#creatorsearchinsight✅