@khttak43: جن سے امیدیں ختم ہوجائیں ان کو اپناسایہ تک میسر نہ ہونے دیں کیونکہ امید ٹوٹنے کے بعد تعلق صرف بوجھ بن جاتا ہے جہاں لفظوں میں محبت مگر دلوں میں خلوص نہیں رہتا کچھ لوگ صرف عادت بن کررہ جاتے ہیں اور عادتیں اکثر انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں اس لیے خاموشی سے دور ہوجانا بہتر ہوتا ہے تاکہ عزتِ نفس بھی محفوظ رہے اور دل بھی۔ ہر کسی کودوبارہ موقع دینا ضروری نہیں ہوتا کچھ فاصلے انسان کو سکون دینا سکھا دیتے ہیں #isl#islamabadbeautyofpakistanar#marglahillroad_islamabadviewl#islamabadRnyDayci#RainyDayfrezzmyaccount