@urduaiorg: دوستو۔ یونی ٹری نے اپنا نیا روبوٹ AS2-W "سپر ایتھلیٹ" متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ایک ایسا اسمارٹ روبوٹ ہے جو ضرورت کے مطابق پہیوں اور ٹانگوں دونوں پر چل سکتا ہے۔ یہ روبوٹ امدادی کاموں، سیکیورٹی اور مشکل حالات میں انسانوں کے بہت کام آئے گا۔ ایسی ہی مزید ٹیکنالوجی اور AI سے جڑی معلومات کے لیے Urdu AI کو فالو کریں! #urduai #urduaiimpact #AI #Free #AIEducation