@user7567095399061: Passez votre commande maintenant et vos genoux vous remercieront. #Painreliefpatch #musclepain #heatapplicationtorelievepain

Baoqiu Trading
Baoqiu Trading
Open In TikTok:
Region: MY
Monday 27 July 2026 12:52:50 GMT
324709
935
3
48

Music

Download

Comments

aslamiahaslamiah74
aslamiahaslamiah74 :
2026-07-30 01:51:47
0
niusniuk
Jienius Niuk :
kesan ke bulan ne.. 😂😂
2026-07-29 11:25:45
0
mdshariful8640
Md Ariful :
😁😁😁
2026-07-29 02:25:59
0
To see more videos from user @user7567095399061, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی پسند یدہ چیزوں میں درجزیل شامل ہیں نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو خوشبو بہت پسند تھی آپ ہمیشہ عطر استعمال کرتے اور دوسروں کو بھی عطر استعمال کرنے کی ترغیب دیتے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم شہد بہت پسند کرتے تھے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کھجور کو بہت پسند کرتے تھے خاص طور پر عجوہ کھجور نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو ٹھنڈا پانی پینا پسند تھا اور آپ نے ہمیشہ پانی پینے کے آداب سکھائے آپ صل اللہ علیہ وسلم کو سفید اور سادہ لباس پسند تھا آپ کے لباس میں سادگی اور صفائی کا اہتمام رہتا تھا نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو دودھ بہت پسند تھا اور آپ اس کااستعمال معمول کے طور پر کرتے تھے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو گلاب کی خوشبوپسند تھی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے زیتون کو مبارک اور صحت کے لیے مفید قرار دیا تھا نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو تازہ اور لزید پھل خاص طور پر انگور سیب اور انار بہت پسند تھے جنگوں میں نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو تلوار کا استعمال پسند تھا اور آپ کے ہاتھ میں ذوالفقار تلوار تھی جو آپ کا پسندیدہ ہتھیار تھا آپ کو سورج مکھی کی بیج بھی پسند تھے اور آپ نے ان کا استعمال کیا ہے #الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد #@For You

About