@dard_bhary_alfaz1: اس نے جاتے ہوئے کہا تھا کہ ہوسکے تو مجھے بھول جانا میں نے کہا کہ میں کوشش کروں گا سو لہذا کسی جاتے ہوئے سے یہ کبھی مت کہنا کہ میرا وعدہ رہا میں تمہیں بھول جاؤں گا کیونکہ دنیا میں یہی ایک کام ہے جو ناممکن ہے کسی کو بھول جان اور پھر انجام یہ ہوتا ہے کہ وعدے ادھورے رہ جاتے ہیں جمال احسانی صاحب کا شعر ہے کہ...... ترا اسرار سر آنکھوں پر تجھے بھول جانے کی میں کوشش کر کے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا۔۔۔