@arslanmughal0002: 13صفر المظفر زندانِ شام کی وہ تاریک رات اور ایک معصوم بچی کا آخری روپ... 🥀🖤 13 صفر المظفر: شہزادی بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کا دردناک دن، جو ہر مومن کا دل دہلا دیتا ہے۔ بابا کے کٹے ہوئے سر سے لپٹ کر جان دینے والی معصومہ کا غم کبھی پرانا نہیں ہو سکتا! 💔😭 اے میرے مولا! اس معصومہ کے صدقے سب کی مشکلات آسان فرما (آمین) ✨#13Safar #ShahadatBibiSakina #ZindanESham #YaHussain #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupagel🥺🥺🙏🙏foryoupage