@ansar.writers0: [27/07, 6:08 pm] A: لاہور میں ایک عجیب واردات سامنے آئی اور اس بار طریقہ واردات نے سب کو حیران کر دیا۔ ذیشان، جو ایک ان ڈرائیو کیپٹن ہیں ، معمول کے مطابق جوہر ٹاؤن میں رائیڈ کے انتظار میں تھے کہ ایک خاتون صائمہ خان نے انہیں بک کیا۔ کال پر اس نے خود کو ڈاکٹرز ہسپتال کے باہر بتایا۔ چند ہی منٹوں میں وہ وہاں پہنچ گئے۔ خاتون باہر آئی تو بظاہر ایک مریضہ لگ رہی تھی ۔ آہستہ چل رہی تھی، جیسے واقعی تکلیف میں ہو۔ گاڑی میں بیٹھتے ہی اس نے فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے کی اجازت مانگی وجہ بتائی کہ ریڑھ کی ہڈی کا مسئلہ ہے۔ ڈرائیور نے ہمدردی میں اجازت دے دی سفر شروع ہوا تو اس نے ایک اور عام سی بات کی جوس نکالا خود پیا اور پھر ڈرائیور کو بھی آفر کیا۔ پہلے انکار ہوا، مگر پھر وہی جملہ جو اکثر دل نرم کر دیتا ہے بھائی، رزق کی بے حرمتی نہ کریں .... دو گھونٹ ... صرف دو گھونٹ اور کہانی بدل گئی۔ کھوکھر چوک پہنچتے پہنچتے ذیشان کی حالت بگڑنے لگی۔ خاتون نے موقع دیکھا، فون کا پاس ورڈ لیا موبائل اور کیش لے کر غائب ہو گئی۔ لیکن یہاں کہانی ختم نہیں ہوئی ...... ينرول پمپ کے عملے نے صورتحال دیکھ کر 1122 کو بلایا [27/07, 6:08 pm] A: پولیس کو اطلاع دی گئی اور پھر وہی چیز جو اس کیس کو خاص بناتی ہے تیز ایکشن سی سی ٹی وی فوری چیک کریں موبائل کا آئی ایم ای آئی نریس . لوکیشن لائیو تریک چند گھنٹوں میں پولیس اسی خاتون تک پہنچ گئی وبی فون ہاتھ میں اور مزید رقم نکالنے کی کوشش میں۔ گرفتاری ہوئی اعتراف ہوا اور ایک اور حقیقت سامنے آئی تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود ice / chrs) کی لت نے اسے نشے جرم کی طرف دھکیل دیا تھا۔ یہ کہانی صرف ایک واردات نہیں ایک وارننگ ہے اعتماد ہمدردی اور رزق " جیسے جذبات ... بعض اوقات سب سے خطرناک ہتھیار بن جاتے ہیں۔ سیکھنے والی بات دوران ڈیونی کسی اجنبی سے کھانے پینے کی چیز برگز قبول نه کریں [27/07, 6:09 pm] A: بوشیاری بھی اتنی ہی ضروری ہے جتنی انسانیت . انہی وجوبات کی بناء پر اسلام نے نشے اور منشیات جیسی چیزوں اسے ہمیشہ دور رہنے کی تلقین فرمائی
کہانی دو نمبر ہیں جھول سے بھری ہے حالت خراب ہونے پر پاسورڈ کیسے دے دیا اس نے اسے
2026-07-28 10:02:21
10
kinza :
es driver Bhai ki jam bach gayi na ?
2026-07-28 02:07:34
18
annie :
Same mery behnoi k sath b aisa e howa
2026-07-28 21:00:54
0
Red Rose 🌹 :
(+_7&577&687-9-
2026-07-28 04:50:21
3
always happy :
Allah hmare haal pr rehm frmai or sbki jaan maal izzat abroo ki hifazat frmai ameen 😢
2026-07-28 03:31:09
3
Mrs.Kainat Jan :
so heart touching and heart milting
2026-07-28 04:50:24
3
Ra Ja Haseeb :
kamal ka song ha😳
2026-07-28 14:45:49
0
Ch salahudin sandhu :
Rab sab ki Khair kray 😢😢
2026-07-28 06:41:11
2
Muhammad Azam :
old wardat hy bhi
2026-07-28 08:20:21
1
zareen tabassum :
Her koi lootnay laga hwa Allah reham karay hamaray haal per
2026-07-28 01:29:26
4
👅 :
doraanay safar main bhi Kisi sey Kuch leykar Mt use kren
2026-07-28 08:31:02
4
akhtarchaudry :
ڈرائیور کی زندگی بچا گئی ؟
2026-07-28 02:53:31
0
Dani :
Allah bchay esy logon sy
2026-07-28 04:05:48
0
Dream world :
mery mahmo ko b esi traha trape kr k mar diya 😭😭😭
2026-07-28 04:04:54
0
Maria Rajpoot :
khuda pak hidayat dy
2026-07-28 03:03:13
3
Anabia Sagher :
Hay bydardo ko Allah tabah krday Ghar walo ko sabbar atta kry
2026-07-28 07:50:59
0
Rk Hacks :
is ka kisi ne clip bnaya hua hai usi ko kahani ki shakal Dy di awm Bewakoof smajty hn
2026-07-28 16:23:00
0
insanity :
جب اسلامی سیاسی ٹھیکیدار لوٹ چکے تو عوام کا یہی حال ھوگا جس کے پاس ھے ھی کچھ نہیں ایک دوسرے کو لوٹنے میں لگے۔ معاشی انتشار
2026-07-28 03:23:03
1
user96301107338234 :
purani bat hai bar bar khun lagatay ho
2026-07-28 07:05:40
0
Unknown :
JB mulk my gurbat ho to pry likhy yeh sb apna hak samj Ka kry gy ...Yaha graduation Karke bhe job bs teaching ki milte hai Achi post be unhe KO milte hai Jin ki sefarish Achi ho...🥺
2026-07-28 05:56:43
0
The Defender :
ameen
2026-07-28 02:38:18
1
سونی :
🥰🥰🥰
2026-07-28 03:33:38
1
ᴍʀܔZEESHAN 01亗 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 14:34:16
0
To see more videos from user @ansar.writers0, please go to the Tikwm
homepage.