@islamicclips318: میرے اکابرین کی ایک یادگار تصویر میرے اکابرین کے لیے ایک پیارا سا جملہ کمنٹ کریں#islamicviedo#akabreenkitsweer#viedoviralforyou#allmuslim#

Islamic.clips318
Islamic.clips318
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 July 2026 13:39:41 GMT
44539
9443
445
123

Music

Download

Comments

munir.ahmade6
munir ahmade :
اللہ انکی قبروں پر کروڑں رحمتیں نازل فرمائیں
2026-09-24 14:15:37
1
www.tiktok.awai
awaisahmad :
leader
2026-09-22 20:13:08
0
islam.ka.shazada340
Muhammad ismail :
یہ وہ عظیم لوگ تھے جن کا مرنا اور جینا صحابہ و اہل بیت کے لیے تھا اللہ تعالی ان کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں ان کے مشن کے ساتھ وفاداری نصیب فرما امین💓💓💓🥰🥰🥰
2026-07-27 13:43:46
17
siddiqullah313
Siddiq ullah bey :
اللہ تعالٰ شھداء کے درجات بلند فرماۓ😭
2026-09-17 20:24:04
4
1990butt
B.B.T :
ہماری زبان تو اس کابل نہیں ان ہستیوں کے بارے میں بول سکے
2026-08-28 22:27:18
6
user999605941
Sabir Khan :
یہ وہ لوگ ہیں قیامت کہ دن اللہ اور اللہ کا رسول اور صحابہ ان کو دیکھ کر خوش ہو گہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جن کی زندگی ہمارے نام تھی اور وہ اللہ کی مرضی سے ان کی سفارش کرے گہے یہ منظر قیامت کہ دن ہم بھی دیکھیں گے میرا ایمان ہیں
2026-08-22 07:48:00
10
usmankhanuser19522
Usman Khan :
ان ہستیوں کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے کیسے کیسے ہیرے اللّٰہ پاک نے ہمیں عطا فرمائے
2026-08-27 10:22:27
6
hajisaddique455
HajiSaddique455 :
sheer
2026-09-24 16:15:15
0
hoorulrooh14
𝙃𝙤𝙤𝙧-𝙪𝙡-𝙍𝙤𝙤𝙝★💛 :
ahh Kya akabr thy no word🥺
2026-08-07 13:35:43
0
mzaintariqsial
👑 میں نوکر صحابہ دا 👑 :
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🥹🥹😭
2026-08-06 09:26:18
2
noorulhuda4155
noor :
لفظ نہیں کوہی جو ان کی جہدوجد کو بیان کرسکے
2026-07-29 19:05:00
0
gumnam.talba0
گمنام ۔طالبہ۔ 📚۔ :
ہم ان کیلے الفاظ کا چناؤ نیہں کر سکتے 🥰
2026-07-29 09:26:09
0
user838374224
اللہ بادشاہ تبلیغی ❤️❤️❤️ :
یہ وہ لوگ ہیں قیامت کے دن اللہ وبرکاتہ سے ملاقات کریں گے اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ملاقات کریں گے
2026-09-16 16:19:29
1
.555abdul
ABDUL WAHID JAD00N :
اے کاش میرے پیارے تینوں شیروں کی یاد بہت آتی ہے آج اگر ہوتے بہت لطف آتا اللہ تعالیٰ ان کی قبروں پر کروڑوں مرتبہ رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-07-29 02:19:02
1
khalilshaikh9415
Khalil Shaikh laakha :
اللہ پاک ان سبکے دراجات بلند فرماے❤️
2026-09-16 17:34:42
1
user4447232302041
user4447232302041 :
2026-09-24 05:41:09
0
72sadboy4
❤️‍🩹 صحابہ ❤️‍🩹 :
ہائے قسم خدا کا ش کی ان مرشدین کی جگہ میں شہید ہو جاتا مرشدین امت مسلمہ کو سنوارنے کی کوشش کر رہے ہوتے 😭😭😭😭
2026-08-28 11:20:25
1
waseem.faisal18
وسیم فیصل مدینہ منورہ :
اللہ ان اکابرین کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق مرحمت فرمائے امین
2026-07-28 09:53:46
1
riazkhan63051
Riazkhan :
2026-09-24 12:11:26
0
muslim.channel2
bhatti ❤️ :
2026-09-24 04:54:07
0
iqra.11561
اسلام کی شہزادی :
یہ اپنے دور میں یہ لوگ شیر تھے
2026-09-23 14:56:15
2
mabubakar410
محمد ابراہیم شہزادہ :
کاش ان عظیم اکابرین جیسی محبت صحابہ کی اہل بیت کی ہمارے دلوں میں بھی پیدا ہو
2026-09-24 14:52:18
0
rizwan.awan0394
Rizwan Awan :
:ہماری زبان تو اس کابل نہیں ان ہستیوں کے بارے میں بول سکے
2026-09-11 07:13:26
2
vivomobile7834
MHB voice of justice & Unity :
سلام کو ان علماء پر جنہوں نے دین اسلام پر اپنی جانیں قربان کی
2026-09-24 05:00:12
0
mraza4123
Afra khan :
kia khn in ka koi jor hi nhi h
2026-07-28 10:21:45
0
To see more videos from user @islamicclips318, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About